حالت احرام میں سگریٹ پینے اور انڈرویئرپہننے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:112 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ: 1:  احرام کی حالت میں سگریٹ پینا (اس میں خوشبو ہو یا بدبو)،مین پوری ،گٹکا ،ماوا ،پان پرگ اور چیونگم وغیرہ کھانا کیسا ہے؟ نیز دورانِ طواف ان اشیاء کا استعمال کا کیا حکم ہے؟ 2:  ایک شخص(اعضائے مخصوصہ مزید پڑھیں

ہیٹر کے سامنے نماز پڑھنے کا حکم

سردیوں میں مساجد میں سامنے کی دیوار پر ہیٹر لگے ہوتے ہیں ان کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے؟جبکہ یہ مجوسیوں سے مشبہت ہوتی ہے  (جیسا کہ نمازی کے سامنے والا شخص نمازی کی طرف منہ کر کے بیٹھ جائے تو یہ مکروہ ہے) فتویٰ نمبر:271 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا و مصلیا گیس مزید پڑھیں

سودی بینک یا جوئے  خاتمے کے لیے زمین  یا پلاٹ دینا جائز ہے یا نہیں

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:80 کیا سودی  بینک یا جوئے  خاتمے کے  لیے  زمین یا پلاٹ دینا جائز ہے یا نہیں ؟ المبسوط  للسرخسی  ج 24 ص 26 دارالنوادر  ) الھدایۃ ج 4 ص 485 مکتبہ رحمانیہ ) الجواب حامداومصلیاً  مروجہ  سودی بینکوں کا اکثر کاروبار سود پر مبنی ہوتا ہے  اور جو اہل خانہ میں  مزید پڑھیں

اعتکاف کے احکام

(دوسراحصہ) اعتکاف کے احکام اعتکاف سنتِ کفایہ ہے: رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف سنت کفایہ  ہے یعنی محلے کے کچھ لوگ اس سنت کو ادا کرلیں تو سب کی طرف یہ سنت ادا ہوجائے گی، اگر اہل محلہ میں سے کسی نے بھی اعتکاف نہ کیا تو تمام اہل محلہ سنت چھوڑنے کے مرتکب قرار مزید پڑھیں

جھینگے کھانے کا حکم

سوال: کیا جھینگا مکروہ ہے ؟ الجواب حامداومصلیاً ائمہ ثلاثہ  یعنی حضرت امام مالک  ، امام شافعی اور حضرت امام احمد بن حنبل ؒ کے نزدیک جھینگا حلال ہے کیونکہ  ان حضرات  کے نزدیک چند آبی جانوروں کے سوا  تمام  آبی جانور حلال ہیں لیکن احناف ؒ کے نزدیک مچھلی کے سوا تمام  آبی جانور مزید پڑھیں

آڑ

  قبروں اور نمازی کے درمیان کوئی آڑ ہو تو نماز پڑھنا جائز ہے آڑ نہ ہو تو مکروہ ہے۔ (مزید دیکھیے: قبر) اجنبی مرد وعورت کے بیچ میں  کوئی آڑ ہو تو  خلوت بالاجنبیہ کا گناہ لازم نہیں آتا۔ (مزید دیکھیے: خلوت)  جھوٹی قسموں کو آڑ بنانا بہت بڑا گناہ ہے۔     مسجد کی مزید پڑھیں

گابھن جانور کی قربانی

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  گابھن جانور کی قربانی درست ہے؟ اور قربانی کے بعد بچہ زندہ نکل آئے تو اس کا کیا حکم ہے؟                                          فتویٰ نمبر:192      مزید پڑھیں

ٹوپی پہننے کی شرعی حیثیت

سوال:مفتی صاحب ٹوپی پہننے کی شرعا کیا حیثیت ہے؟ فتویٰ نمبر:165 الجواب حامدًاومصلیًا ٹوپی پہننا آنحضرت ﷺ اور صحابہ کرامؓ کی عادتِ مبارکہ تھی اس لیے بحیثیت مسلمان عام حالات میں آپ ﷺ کے اتباع میں ٹوپی پہننا چاہیے جو باعثِ اجر و ثواب ہے اور نماز کی حالت میں ٹوپی ضرور پہننا چاہیے کیونکہ مزید پڑھیں

عصر کے بعد سونے اور اس بارے میں حدیث کی شرعی حیثیت

سوال :بعض لوگ کہتے ہیں کہ عصر کے وقت سونا منع ہے یعنی مغرب تک ۔ حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ” جو کوئی عصر کے وقت سوتا ہے اگر وہ پاگل ہو جائے تو ہم سے وہ شکوہ نہ کرے”  کیا یہ واقعی حدیث ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً عصر کے بعد سونے کو مزید پڑھیں

پینے کے پانی میں مرغی یا نجاست کھانے والا جانور منہ ڈال دے تو کھانے کا کیا حکم ہے

سوال:پینے یاپکوان کے پانی میں مرغی یانجاست کھانے والا کوئی جانور منہ ڈالے توکیاوہ پانی پاک رہےگا؟ الجواب حامداًومصلیاً اگرگندگی کھانے والی مرغی کی چونچ پر یاحلال جانور جوکہ کبھی کبھی نجاست بھی کھاتاہےاس کے منہ پرنجاست لگی ہوئی تھی اور اس نے برتن میں منہ ڈال دیاتویہ پانی ناپاک ہوجائے گا اوراگرنجاست  نہیں لگی مزید پڑھیں