آپ علیہ الصلوۃ و السلام کے نام مبارک کے ذکر کے وقت صلوۃ و سلام میں سے ایک پر اکتفا کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:859 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!علماء حضرات فرماتے ہیں آپ علیہ الصلوۃ والسلام کہنا چاہیےاکیلے علیہ السلام کہنا مکروہ عمل ہے ۔۔۔جائز نہیں ہے دونوں لفظ استعمال میں لانے چاہیے کہ آپ پر سلامتی بھی ہو اور درود بھی.رہنمائی فرمائے!  والسلام الجواب حامدۃو مصلية کسی مجلس میں آنحضرت علیہ الصلوۃ و السلام کا اسم گرامی مزید پڑھیں

حیض کی عادت کا بدلنا

فتویٰ نمبر:813 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اسلام علیکم اگر کسی عورت کو شروع میں 8 دن میں پاک ہونے کی عادت ہو لیکن کچھ عرصے سے یہ عادت کم ہو کر 7 دن پھر 6 دن اور اس بار پانچویں دن محسوس ہورہا ہو کہ وہ پاک ہو گئی ہے تو کیا غسل کرکے نماز مزید پڑھیں

قربانی کا جانور بدلنا

 جانور گھر کا پالتو ہو یا خریدنے کے بعد قربانی کی نیت کی ہو تو اس کا بدلنا غنی اور فقیر دونوں کے لیے جائز ہے اور اگر قربانی کی نیت سے خریدا ہو تو اس میں تین روایات ہیں: (۱)غنی اور فقیر دونوں کے لیے بنیت اضحیہ جانور خریدنے سے وہ قربانی کے لیے مزید پڑھیں

نماز جنازہ کاتکرار

سوال:کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود ہے؟ فتویٰ نمبر:293 الجواب حامدةومصلیة: نمازِ جنازہ کا تکرار مزید پڑھیں

میت کو عام قبرستان سے الگ دفن کرنا

سوال:بغیر مجبوری کے عام قبرستان میں دفنانے کے بجائے مدفن خاص میں دفنانے کا کیا حکم ہے؟ جیسے اپنی جامعہ کے احاطہ میں علامہ محمد یوسف بنوری اور دیگر اکابر کو دفنایا گیا ہے یا جیسے مسجد خاتم النبیین کے احاطہ میں اساتذہ کرام مفتی شامزئی شہید اور مولانا لدھیانوی شہید کو دفنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

کیا طالبہ مرد استاد کا جھوٹا پی سکتی ہے؟

مرد استاد کا جھوٹا طالبہ پی سکتی ہے؟ الجواب حامدۃ ًومصلیۃ ً آدمی (مردوعورت)کا جھوٹا بالاتفاق بلا کراہت پاک ہے اس لیے کہ جھوٹے میں لعاب کااعتبار کیاجاتاہے جو ا س میں مل جاتاہے اور انسان کا لعاب پاک ہے۔ فسؤر آدمی مطلقاً ولو جنباً او کافرًا۔۔۔۔۔۔ طاہر ( تنویر الابصار:و شرحہ الدر المختار مع مزید پڑھیں

تصویرنماز واجب الاعادہ نہیں

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:139 الجواب حامداومصليا (١)مذکورہ صورت میں جن نمازیوں کے سامنے یا دیوار وغیرہ پر کسی جاندار کی تصویرلگی ہوتوان کی  نمازمکروہ  ہے لیکن چونکہ یہ کراہت نماز کے ارکان وواجبات میں نقصان کی وجہ سےنہیں؛ اس لئے کی نماز واجب الاعادہ نہیں ہے، تاہم وہاں جماعت کا اہتمام کرنے والوں کو مزید پڑھیں

ہندو کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا کھانے کا حکم

1-اگر پڑوس میں ہندو رہتے ہوں تو ان کے گھر کی پکی چیز کھا سکتے ہیں؟ 2-اگر وہ ہمارے گھر آ ئیں تو اپنے استعمال کے برتنوں میں ان کو کھانا دے سکتے ہیں؟ الجوا ب بعون الملک الوھاب 1-اگر پکانے والے کا کھانا اور برتن پاک ہیں تو کھانا جائز ہے اور اگر یہ مزید پڑھیں