مرچوں سے نظر اتارنا

فتویٰ نمبر:1061 سوال: السلام علیکم ! نظر اتارنے کے لیے سات مرچوں پر تین قل پڑھ کے جس کو نظر لگی ہے اس کے گرد پھیر کر جلایا جاتا ہے ، یہ طریقہ اکابر سے ثابت ہے ؟ اس طریقے سے ہم نظر اتارسکتے ہیں ؟ یا تین قل پڑھ کے دم کردینا کافی ہے مزید پڑھیں

حجاج کرام اور قربانی کرنے والوں کے لیے بال,ناخن کاٹنے کی ممانعت

فتویٰ نمبر:969 سوال: محترم جناب مفتیان کرام مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ذوالحجہ میں بال اور ناخن کاٹنے کی ممانعت صرف حجاج کرام کے لیے ہے یا عام لوگ جو قربانی کرتے ہیں ان کے لیے بھی یے… والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية قربانی كرنے والوں کیلئے مستحب یہ ہے کہ وہ مزید پڑھیں

آنکھوں کا پردہ

میرا سوال یہ ہے کہ کیا لڑکیوں کا ایسا پردہ کرنا ٹھیک ہے جس میں ان کی آنکھیں نظر آرہی ہوں ؟ کیوں کہ سب سے پرکشش خواہش چیز تو آنکھیں ہوتی ہے اور اسی سبب سے جب آنکھیں ملتی ہیں تو فتنہ برپا ہوتاہے۔ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  مکمل طور پر چہرہ چھپا ہوا ہو صرف مزید پڑھیں

الحاد کا نقطہ عروج

الحاد (چوتھی قسط ) نوے کی دہائی کے بعد سے سائبر میڈیا کی بدولت ملحدین کو عروج مل رہا ہے۔ملحدین کو گزشتہ پچیس سالوں میں وہ کامیابی ملی ہے جو وہ پچھلی کئی صدیوں میں حاصل نہ کر سکے تھے، یعنی ادیان کے خلاف ایک عالمگیر اور ہمہ گیر جدوجہد ایک تحقیق: آج الحاد کے مزید پڑھیں

محمدنام رکھنا

محمدنام رکھنا: سوال :کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں  کہ “محمد”نام رکھناصحیح ہےیانہیں ؟ بعض لوگ کہتےہیں کہ صرف محمدنام رکھناصحیح نہیں کیوں کہ جس شخص کانام  محمد ہواور بعدمیں وہ غیرمہذب حرکت کرےتویہ مناسب نہیں ،برائےمہربانی ہماری راہ نمائی فرمائیں۔ جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں عنایت فرمائیں! جواب:    تجربہ اورمشاہدہ گواہ ہےکہ انسان مزید پڑھیں

چار انگل سے زائد داڑھی پر پابندی کے قانون کا حکم؟ شرعی داڑھی رکھنے کی صورت میں ملازمت جانے کا اندیشہ ہوتو کیا کرے ؟

فتویٰ نمبر:756 سوال:برائے کرم شرع متین کی روشنی میں مندرجہ ذیل مسئلہ کی وضاحت فرمائیں : ۱ بندہ ایک سرکاری ادارے میں ملازم ہے ادارے کے قوانین کی رو سے اگر کوئی داڑھی رکھنا چاہے تو اسے زیرِ لب چار انگل کی پیمائش پر رکھنے کی اجازت ہے اس سے زائد کتروانا لازمی ہے جبکہ بندہ مزید پڑھیں

آسمان کی طرف منہ کر کے دعا مانگنے کا حکم

سوال: آسمان کے طرف “منہ” کر کے دعا کرنے پر ممانعت کیوں ہے؟ فتویٰ نمبر:118 جواب:روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ احادیث میں آسمان کی طرف نظر کرنے کی ممانعت صرف نماز کے وقت ہے اور بعض روایات میں نمازوں کے اندر پڑھی جانے والی دعا میں آسمان کی طرف نظر کرنے سے منع فرمایا گیا مزید پڑھیں

شریعت کے مطابق نظر اتارنے کا طریقہ

سوال : شریعت کے مطابق نظر اتارنے کا طریقہ کیاہے ؟  جواب:جس کو نظرِبد لگ جائے تواس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول مبارک سے دم کیا جائے : بسم االلہ اللہم اذھب حرھا وبردھا ووصبھا ترجمہ :اللہ کے نام پر،اے اللہ تواس (نظربد)کے گرم وسرد کو اوردکھ درد کو دورکردے مزید پڑھیں