حیدر عباس نام رکھنے کا حکم

سوال: میرا بیٹا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ولادت والے دن پیدا ہوا ہے۔ انکے دادا اور والد حیدر عباس نام رکھا ہے۔ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملهم الصواب ”حیدر“ کا معنی شیر کے ہیں اور یہ حضرت علی رضی اللہ عنه کے ناموں میں سے ایک نام تھا مزید پڑھیں

سسر کے بہو کو ہاتھ لگانے کا حکم

سوال : مجھے آج اس بات کا پتہ چلا کہ سسر اپنی بہو کو ٹچ کرے ( ہاتھ لگائے ) تو اس عورت کا اپنے شوہر سے نکاح ختم ہوجاتا ہے چاہے سسر رشتے میں اس کا ماموں یا چچا تایا کیوں نہ ہو، لیکن جب وہ سسر بن گیا تو عورت کو کسی صورت مزید پڑھیں

رضاعی چچا کے محرم ہونے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا رضاعی باپ کا ماں شریک بھائی محرم ہو گا ؟ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله! واضح رہے کہ رضاعی رشتوں کے بارے میں اصول یہ ہے کہ ہر مزید پڑھیں

میت والے گھر کھانا کھانے کا حکم

سوال:جب اپنی قریبی فوتگی ھو جائے مثلا خالہ ماموں چچا وغیرہ یا ان کے گھر تو مجبورا وھاں دور ھیں تو 3 دن وھاں ٹہرنا پڑتا تو ظاھر ھے کھانا وغیرہ کھانا مجبوری ھوتی ھے لیکن اگر گھر قریب ھو تو بھی رات تک ٹھیرنا پڑتا تو کیا وھاں ان 3 دنوں میں کھانا وغیرہ مزید پڑھیں

 واجب التصدق مال بھتیجے پر خرچ کرنا

سوال : اگر بوقت ضرورت اپنے پاس سود کے پیسے ہوں اور حلال کام میں استعمال کر لیا اور بعد میں اپنی حلال کمائی سے اتنے پیسے بغیر ثواب کے صدقہ کے لیے نکال دیں—–تو 1 : ان صدقہ کیے ہویے پیسوں سے اپنے بھتیجے کو کوئی سائیکل خرید کر دے سکتے ہیں؟ 2: یا مزید پڑھیں

نکاح میں ولایت کس کو حاصل ہوگی؟

السلام علیکم باپ دادا اور بیٹے کے بعد ولایت کس کو حاصل ہوتی ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جب تک بچہ اور بچی نابالغ رہتے ہیں تو اُن کے اوپر اُن کے اولیاء کو ولایت اور اختیار حاصل ہوتا ہے ؛ لیکن جب بچہ/بچی بالغ ہوجائیں، تو پھر حقِ ولایت بھی مزید پڑھیں

بھتیجے کا چچی سے نکاح کرنے کا حکم

سوال: السلام علیکم مفتی صاحب سگے چاچا فوت ہو جائے  تو چاچی کے ساتھ نکاح ہو سکتا ہے بھتیجے کا؟ اور اگر ایسا نکاح ہو جائے جس نے نکاح پڑھایا ہو اس کو معلوم نہ ہو  اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا اگر چاچا فوت ہو جائیں تو  چاچی کا مزید پڑھیں

زبردستی نکاح فارم پر انگوٹھا لگانے سے نکاح کا حکم

فتویٰ نمبر:363 سوال:ایک عاقلہ  بالغہ لڑکی کے انکار کے باوجود زبردستی گواہوں کی موجودگی میں مارکٹائی کرکر نکاح فارم پر انگوٹھا لگوادیا گیا ،جبکہ ولی کو اس کا علم نہیں تھا اور گواہان بھی لڑکی کے ماموں اور چچا زاد بھائی تھے ۔ سوال یہ ہے کہ یہ نکاح منعقد ہوگیا ؟ مندرجہ بالا مسئلہ مزید پڑھیں