قربانی سے پہلے چہرے کا ویکس کرنا

فتویٰ نمبر:808 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! قربانی کرنے کا ارادہ رکھنے والی عورت اپنے چہرے کے اضافی بال صاف کروا سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية ذی الحجہ کے چاند کے بعد قربانی سے پہلے ناخن اور ہر قسم کے بال خواہ وہ چہرے کے ہوں یا جسم کے کسی بھی حصہ پر ہوں نہ مزید پڑھیں

سجدہ سہوچھوڑدینےکاحکم

فتوی نمبر:799 موضوع:فقہ الصلاۃ 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ اللہ! میں ظہر کی چار سنتیں پڑرھی تھی تیسری رکعت میں بھی تشہد پڑھ لیا. پھر یاد آیا کہ یہ تیسری رکعت ہے تو کھڑی ہوگئ اور آخری رکعت پوری کی ارادہ تھا کہ سجدہ سہو کروں گی مگر بھول گئی اور فرض مزید پڑھیں

ایمان کے بارے میں وساوس کا آنا

سوال:مجھے ایمانیات کے بارے میں شدید وساوس آتے ہیں اور میں بار بار توبہ بھی کرتا ہو اور توبہ کرنے میں کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں میں خاتمہ بالایمان چاہتا ہوں براہ کرم اس کا حل بتلادیں۔ سائلہ عائشہ فتویٰ نمبر :24 الجواب باسم ملھم الصواب وساوس کا آنا یقینی امر ہے اور اس سے مزید پڑھیں

میقات سے بلا احرام بار بار گذرنے کی ضرورت

حج کمپنی کا آدمی ہر دوسرے یا تیسرے دن مدینہ جاتا ہے -اور ایک دن گذار کر واپس حرم شریف آتا -چالیس دن تک – کیا ہر دفعہ حرم آتے ہوئے اس کو احرام باندھنا ہو گا سائل: محمد عمر فتویٰ نمبر:307 الجواب باسم ملھم الصواب جو لوگ حج یاعمرہ کا ارادہ رکھتے ہوں، یا مزید پڑھیں

قسطنطنیہ پر حملے میں شرکت کی بناء پر یزید کے جنتی ہونے کا عقیدہ رکھنا

مولانا صاحب تقریر فرما رہے تھے تو اس میں انھوں نے کہا کہ آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ : جس نے قسطنطنیہ کی جنگ لڑی وہ لشکر جنتی ہوگا اور انہوں نے کہا کہ اس لشکر میں یزید بھی تھا ۔کیا یہ صحیح ہے؟ کیا پھر یزید مزید پڑھیں

حائضہ عورت کااذان کاجواب دینےکا حکم

عورتوں کے ان دنوں میں جب ان کی نماز معاف ہوتی ہے ،اس میں ان کا اذان کا جواب دینا جائز ہے یا نہیں؟  سائلہ زھرہ الجواب باسم ملھم الصواب حائضہ اذان کے جواب کی مکلف نہیں ہے، لیکن جواب دے دیا تو درست ہے اور ثواب بھی ملے گا( منہل الواردین 99) واللہ اعلم مزید پڑھیں

آدمیوں کا نماز میں شلوار موڑنا

سوال:کیا ٹراوزر یا جینز پینٹ یا شلوار وغیرہ اگر نماز میں ٹخنوں سے نیچے لٹک رہے ہوں تو کیا اسے موڑنا یا اوپر کی طرف چڑھانا اور اڑسنا صحیح ہے یا نہیں ؟اور کتنا اوپر کیا جائے، آدھی پنڈلی تک یا صرف ٹخنوں تک ؟ سائل : طارق محمود الجواب بعون الملک الوھاب  ٹخنوں سے مزید پڑھیں

موبائل فون ہدیہ(گفٹ) کرنا

سوال: السلام علیکم! اگر ہم کسی کو مو با ئل گفٹ کریں اور وہ اس میں فلم وغیرہ دیکھیں تو کیا اس کا گناہ ہمیں بھی ہوگا؟ الجواب حامدۃ و مصلیۃ و مسلمۃ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ! موبائل ایک آلہ  ہے جس کا استعمال فی نفسہ مباح اور جائزہے،لہٰذا مبائل کا کسی کو مزید پڑھیں

باپ بیٹے کا دو حقیقی بہنوں سے نکاح کا جواز

فتویٰ نمبر:666 سوال:کیا دو سگی بہنیں ،باپ اور بیٹے کے نکاح میں آسکتی ہیں؟ سائلہ:بنت عرفان الجواب حامدۃومصلیۃومسلمۃ جی ہاں دو سگی بہنیں باپ اور بیٹے کے نکاح میں آسکتی ہیں۔ لقولہ تعالی:واحل لکم ماوراء ذلکم۔(سورۃ النساء:۲۴) (واحل لکم ما وراء ذلکم)ای ما حرمہ اللہ تعالی۔(بدائع الصنائع:۵۴۰/۲) ولاباس بان یتزوج الرجل امراۃویتزوج ابنہ ابنتھا او مزید پڑھیں