جنازہ کے بعد کی دعا پڑھنے کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:137 عرض یہ ہے کہ چند روز قبل میرے ایک عزیز نے مجھے ایک تحریر دکھائی جس میں کوہاٹ کے ایک عالم دین نے نماز جنازہ کے بعد دعا کو نہ صرف جائز بلکہ مستحسن قرار دیا ہے جس پر موصوف نے متعدد دلائل ذکر فرمائے ہیں۔ علمائے کرام، مفتیان عظام مزید پڑھیں

مچھر مار مشین کے استعمال کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:102 استفتاء  کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام ا س مسئلہ کے بارے میں  کہ : آج کل مکھیوں  اور مچھروں کو مارنے کے لیے بجلی  کے ذریعے  چلنے والی مخصوص  لائنیں استعمال  کی جاتی ہیں کیا ان کا استعمال  جائز ہےیا نہیں ؟  الجواب حامداومصلیاً   ہمارے علم کے مطابق  مچھروں  اور مکھیوں مزید پڑھیں

کیا طلاق کا خیال آنےسے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:116 ایک شخص کو طلاق دینے کے بار بار خیالات آتے ہیں اور کبھی کبھی طلاق کا لفظ نکل جاتا ہے لیکن کبھی صرف ہونٹ حرکت کرتے ہیں اور کبھی معمولی پھوسپھوساہٹ یعنی ہلکی سی آواز جو صاف نہیں ہوتی نیز واضح ہو کہ ایک معتبر عامل صاحب سے جانچ کرانے پر مزید پڑھیں

میزان بینک میں جاری بنکاری اور اس میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا

فتویٰ نمبر:461 استفتاء: کیا میزان بینک میں جاری بنکاری اسلامی ہے؟ کیا اس میں سیونگ اکاؤنٹ کا کھلوانا جائز ہے جس میں اسلامی تعلیمات کے مطابق نفع کی تقسیم کی جاتی ہےَ؟ الجواب حامدة و مصلية میزان میں جاری بنکاری اور سیونگ اکاؤنٹ کھلوانے کے بارے میں علماء کا اختلاف ہے. دار الافتاء بنوری ٹاؤن مزید پڑھیں

مرحوم کے لیےکھجور کی گھٹلیوں پر تعدادمقرر کر کے کلمہ پڑھنے کا حکم

کھجور کی گٹلیوں پر تعداد مقرر کر کے جو کلمہ وغیرہ پڑھا جاتا ہے اسکے متعلق نہیں بتایا کے کیا ایصال ثواب کیلئے وہ پڑھنا چاہیے؟ فتویٰ نمبر:209 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً فرائض کے سوا ہر نیک عمل سے چاہے کرتے وقت مُردوں کی طرف سے نیت کی ہو یا کرکے اس کا مزید پڑھیں

دین کیسے تبدیل ہوتا ہے

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! تَبٰرَکَ الَّذِی بِیَدِہٖ المُلکُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شیْی قَدِیْر الَذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَیٰوۃَ لِیَبْلُوَکُمْ اَیُّکُمْ اَحْسَنُ عَمَلاً وَھُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْر o (سورہ ملک آیت: ۱،۲، پارہ ۲۹) کون سا عمل اچھا ہے: میرے محترم دوستو! اﷲ کے آخری نبی حضرت محمدﷺکواﷲ نے کائنات میں سب انبیاء کے بعد بھیجا مزید پڑھیں