سورۃ المائدہ میں ذکر کردہ سزائیں

سزائیں 1۔ایک انسان کاقتل ساری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے۔{مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا} [المائدة: 32] 2۔ڈاکوؤں ،باغیوں اور دہشت گردوں کی سزائیں بیان کی گئی ہیں کہ اگر انہوں نے صرف لوگوں کو ڈرایا ہو، قتل بھی نہ کیا مزید پڑھیں

حدودوقصاص ( سورۃ البقرۃ )

1۔قتل ِعمد کی سزا قصاص ہے۔ { يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ} [البقرة: 178] 2۔آزاد آزاد کو قتل کرے یا غلام آزاد کو قتل کرےیا آزاد غلام کو قتل کرے،عورت عورت کو قتل کرے یا مرد عورت کو قتل کرےیاعورت مرد کو قتل کرے ،کافر ذمی کو قتل کرے یا ذمی کافر مسلمان کو مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں قصص وواقعات

1۔آدم و ابلیس کامشہور واقعہ(آیت 31 تا 39) 2۔ غرق فرعون کاتذکرہ (آیت 49 تا50) 3۔حضرت موسی علیہ السلام کوہ طور پر اعتکاف کے لیے تشریف لے گئے توپیچھے بنی اسرائیل سامری جادوگر کے ورغلانے سےبچھڑے کی پوجا میں مبتلا ہوگئے۔ (آیت 51 تا54) 4۔بنی اسرائیل نے تورات کو ماننے سے انکار کردیا اور کہا مزید پڑھیں

ڈاکٹر کے غلط علاج کا ضمان

سوال: ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے انسانی جان چلی جاۓ یا عضو ضائع ہو جاۓ تو کیا ڈاکٹر سے قصاص لیا جا سکتا ہے ؟  الجواب باسم ملھم الصواب  اگر کوئی مریض ڈاکٹر کی لاپرواہی اور غفلت سے انتقال کرجائے تو اس صورت میں ڈاکٹر پر قصاص تو نہیں آئے گا تاہم مزید پڑھیں