آیات کا ترجمہ لکھنا

سوال: میرے بیٹے کے اسکول کے اسائنمنٹ میں مختلف قرآنی آیات کا صرف ترجمہ لکھنا ہے کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ مکمل قرآن کریم کا عربی کلمات میں آیات لکھے بغیر کسی اور زبان میں محض ترجمہ لکھنا جائز نہیں ہے۔ البتہ ایک دو آیات کا الگ سے، عربی مزید پڑھیں

آپﷺ کے لیے آقا کا استعمال کرنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا حضور ﷺ کے لیے آقا کا استعمال کرسکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! آقا دراصل فارسی زبان کا لفظ ہے جو درج ذیل تمام معانی میں استعمال ہوتا ہے: ”مالک،خداوند،صاحب،شوہر،افسر،حاکم“ نیز اردو زبان میں آقا کا لفظ عربی لفظ”سید“ کے معنیٰ ادا کرتا ہے۔لہذا اس کا استعمال آپﷺ مزید پڑھیں