وانیا،وانیہ نام رکھنا

سوال: وانیا یا وانیہ نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ۔ اگر پہلے سے رکھا ہوا ہے تو تبدیل کر دینا چاہئیے ؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا الجواب باسم ملھم الصواب وانیا لفظ درست نہیں، یہ لفظ اصل میں وانیہ ہے ،جس کے معانی سست مزید پڑھیں

محدثہ “Muhaddisa” نام کا کیا مطلب ہے؟

عنوان : کتاب الحظر والاباحہ موضوع : محدثہ نام کا مطلب سوال :السلام علیکم محدثہ “Muhaddisa” نام کا کیا مطلب ہے؟ اور کیا یہ بی بی فاطمہ کا لقب تھا؟ ———————————— الجواب باسم ملھم الصواب مُحدّثہ “(میم پر پیش، حاء کےزبر،دال پر تشدید اور زیر) کے ساتھ اس کا معنیٰ ہے بیان کرنے والی، خبر مزید پڑھیں

آپﷺ کے لیے آقا کا استعمال کرنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا حضور ﷺ کے لیے آقا کا استعمال کرسکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! آقا دراصل فارسی زبان کا لفظ ہے جو درج ذیل تمام معانی میں استعمال ہوتا ہے: ”مالک،خداوند،صاحب،شوہر،افسر،حاکم“ نیز اردو زبان میں آقا کا لفظ عربی لفظ”سید“ کے معنیٰ ادا کرتا ہے۔لہذا اس کا استعمال آپﷺ مزید پڑھیں

سورۃ الغاشیہ کی آیت الا من تولی وکفر میں وقف کے بارے میں کیا حکم ہے

سوال: قرآن  مقدس میں ایک سورت  سورۃ الغاشیہ   ہے۔ اس سورت  میں ایک آیت  “الا من تولی  وکفر ”    پر وقف کرنا  جائز ہے یا نہیں  ؟ کیونکہ  مجدد ملت  حضرت  مولانا محمد اشرف  علی  تھانوی  نوراللہ مرقدہ   کی طرف نسبت  کرتے ہوئے  ہمارے استاذ نے ہمیں بتایاتھا کہ اس پر وقف   کریں گے  تو مزید پڑھیں

مؤذن  اذان میں   ادائیگی  الفاظ  صحیح طور  پر  نہ کرسکے  تو اسکا کیا حکم ہے

سوال:  مؤذن  اذان میں   ادائیگی  الفاظ  صحیح طور  پر  نہ کرسکے  تو اسکا کیا حکم ہے  ؟ فتویٰ نمبر:46  جواب : مؤذن   کے تقرر  کے وقت  اس بات کا  خیال  رکھنا چاہئے  کہ اذان درست طریقے سے دے ۔ کسی قسم  کا لحن نہ کرتا ہو۔ اگر وہ ایسی غلطی   کرے  جو  معنی ٰ ہی مزید پڑھیں