داڑھی کتنی دھوئی جائے گی؟

داڑھی چھدری ہو جس میں سے کھال نظر آتی ہے تو اس کی کھال تک پانی پہنچانا فرض ہے ۔داڑھی گھنی ہو تو صرف چہرے کی حدود میں آنے والے بالوں کو دھونا فرض ہے، باقی  لٹکی ہوئی داڑھی کو دھونا فرض نہیں۔بلکہ اس کا خلال سنت ہے۔(امدادالاحکام)

مندوب ،مستحب ،نفل اور تطوع میں فرق

سوال: مندوب، مستحب،نفل اور تطوع میں کوئی فرق ہےیا نہیں؟ جواب : سب سے پہلے ان سب کی تعریف ملاحظہ ہو: مستحب کے لغوی معنی، پسندیدہ بات، اصطلاح میں حکم شرعی کا ایک خاص درجہ جو مطلوب تو ہوتا ہے لیکن نہ واجب ہوتا ہے نہ سنت. مندوب کے لغوی معنی ہیں: میت کی تعریفیں مزید پڑھیں

فرض نماز کےسجدےمیں مسنون دعا پڑھنے کا حکم

سوال:السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ! سنت اور نفل نماز کے علاوہ فرض نماز کے سجدہ اور رکوع میں مسنون دعا جائز ہے. جو حدیث سے ثابت ہو یا نہیں صرف نفل اور سنت رکعتوں میں پڑھیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! قومہ، رکوع، جلسہ اور سجدہ وغیرہ کی دُعاؤں کے مزید پڑھیں

حرام مال پر زکوٰۃ کا حکم

سوال:ایک شخص کے پاس بہت سا مال ہے جو کہ حلال اور حرام سے مخلوط ہے اس میں سود کا مال بھی شامل ہے رشوت کا بھی اور اپنے تجارت کا مال بھی شامل ہے تو اس پر زکوۃ کس صورت میں واجب ہوگی اور کس صورت میں نہیں؟ جواب:مذکورہ صورت میں حرام مال کی مزید پڑھیں

زکٰوۃ کی ادائیگی کےلیے کرنسی بیچنےکاحکم

السلام علیکم: باجی ایک خاتون نے پوچھا ہے کہ میری زکوٰۃ کی ادائیگی مکمل نہیں ہوئی، اور میرے پاس نقد پاکستانی روپے نہیں ہیں، کچھ ریال ہیں جو تین سال پہلے خریدے تھے عمرے پہ جانے کے ارادے سے، میرا بیٹا ابھی نابالغ ہے، اور اس کو عید وغیرہ مختلف مواقع پہ پیسے ملتے رہے مزید پڑھیں

زمین پرزکوٰۃ کا حکم

السوال:زمین کو خرید تے وقت یہ نیت تھی کہ ہم اسے استعمال کیلئے رکھیں گے یا جب ضرورت ہوگی ہم اس کو بیچ کر ضرورت پوری کر لیں گے ایسی زمین پر زکوة کا کیا حکم ہے؟ جواب :زمین پر زکوة اس وقت واجب ہوتی ہے جب اس کو خالص تجارت کی نیت سے خریدا مزید پڑھیں