چمگادڑ کا حکم

چمگادڑ حلال ہے یا حرام؟ حرام ہے تو کیا دلیل ہے؟ چمکاڈر چیرنے پھاڑنے والوں میں سے تو نہیں ۔اگر حرام ہے تواس کی بیٹ اور پیشاب کے حلال ہونے کی کیا وجہ ہے؟  الجواب باسم ملھم الصواب  چمگادڑ کے حلال اور حرام ہونے کے متعلق فقہاء کرام کے دو طرح کے قول ہیں البتہ مزید پڑھیں

اسمگلنگ اور رشوت کے احکام

فتویٰ نمبر:622 سوال :11 ہم لوگ اسٹیل امپورٹ ٹریڈنگ کا کاروبار کرتے ہیں اور امپورٹ کرنے میں ہمیں کچھ مسائل کا سامنا ہے۔ ٹریٖڈرز اور کنزیومر دونوں ہی امپورٹ کرنے اور کنزیومر کو ٹیکس میں 4000 سے لے کر 2500 تک چھوٹ ملی ہوئی ہے۔ اس وجہ سے کنزیومر مارکیٹ میں مال سستا فروخت کردیتا ہے مزید پڑھیں

غیر مسلم کے ہاتھ کا پکا کھانا کھانے کا حکم

غير مسلم ہاتھ کا بنا کھانا مسلم کھا سکتے ہیں؟ اکثر گھروں میں غیر مسلم کھانا پکاتے ہیں؟  الجواب حامد و مصليا  مسلمان کے لیے غیرمسلم کے ہاتھ سے پکا ہوا کھانا کھانا جائز ہے، بشرطیکہ اس کے ہاتھ میں نجاست اور حرام اشیاء نہ لگی ہو۔ اس میں غیرمسلم کتابی یہودی اور عیسائی یا مزید پڑھیں

طلاق کے بعد حلالہ کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:682 اسلام میں طلاق کے بعد حلالہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟  الجواب بابسم ملھم الصواب اسلام میں طلاق کے بعد حلالہ شرعیہ جائزہے جس کی صورت یہ ہے کہ وہ عورت جو تین طلاق (مطلقہ مغظہ)والی ہے بغیر حلالہ شرعیہ کے پہلے شوہر کے لیےحلال نہیں البتہ اگر وہ عدت گذارنے کے بعد مزید پڑھیں

زرافہ حلال ہے یا حرام

کیا زرافہ حلال ہے یا حرام؟ الجواب بعون الملک الوھاب  فقہا کرام کے اجماع کے مطابق زرافہ کھانا جائز ہے کیونکہ اس میں حرمت کی کوئی علت نہیں پائی جاتی ہے. وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثَ  (7:157)  فقط واللہ تعالیٰ اعلم اہلیہ ڈاکٹر رحمت اللہ صفہ آن لائن کورسز  ٨جمادى الأولى ١٤۳۸ ٧فرورى٢٠١٧