کن لوگوں کاجنازہ نہیں پڑھاجاتا؟

فتویٰ نمبر:1026 سوال:کن لوگوں کا جنازہ نہیں ہوتا. سائل:عمر رہائش:نیو کراچی          الجواب بعون الملک الوھاب نمازِ جنازہ ہرمسلمان کا حق ہے چاہے وہ گناہ گار،فاسق وفاجر ہی کیوں نہ ہو.البتہ چار لوگ اس سے مستثنیٰ ہیں : ١)وہ باغی جو حاکم وقت سے بغاوت کرے اور مقابلے میں ماراجائے.  ٢) ڈاکو مزید پڑھیں

میت کے چار پائی پر بیٹھنا 

فتویٰ نمبر:937 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا میت کے چار پائی پر مردےکے سر یا پاؤں کے پاس بیٹھ سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا میت کی چار پائی پر مردے کےسر یا پاؤں کے پاس بیٹھنا جائز ہے۔کیونکہ قاعدہ ہے کہ چیزوں میں اصل اباحت ہے جب تک کہ حرمت یا عدم جواز کی مزید پڑھیں

کیا حج ادا نہ کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟

عنوان: 936 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  صاحب مال حج نہ کرے تو کیانماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ الجواب حامدۃو مصلية ایساشخص جس نے باوجود قدرت اور موقع میسر ہونے کے حج ادا نہیں کیا‘فاسق اور سخت گناہ گار ہے مگر اس کا جنازہ پڑھنا چاہئیے ، نماز جنازہ فرض کفایہ ہے ، لہذا بغير نماز مزید پڑھیں

عورت کا جنازہ کی امامت کرنا

سوال:کیافرماتے ہیں  علمائے کرام مفتیان عظام کہ ایک علاقہ وہاں  پر کوئی نماز جنازہ نہیں پڑھاسکتا ان لوگوں نے گزشتہ دنوںایک  میت بغیرجنازہ دفنایا اور پھر سات دنوں کے بعد اس کے قبر پر کسی کو لاکر جنازہ پڑھایا ایک عورت ہے  وہ کہتی ہے کہ  مجھے جنازہ پڑھانی آتی ہے  کیا یہ لوگ بوجہ مجبوری اس عورت مزید پڑھیں

غیر مسلم کے مرنے پر کیاکہنا چاہیے

سوال: جب کوئی غیر مسلم مر جاتاہے تو کیا اس کے مرنے پر ( فی نار جھنم ) کہنا  ہوتا ہے یا نہیں ؟ جواب: ہمیں یہ یقین ہے کہ حالت کفر پر مرا ہے اور ظاہری علامات سے بالکل واضح ہے تو ہم اسے جہنمی کہہ سکتے ہیں اس کے لئے فی نار جہنم کا لفظ مزید پڑھیں

مردہ جسم کو چھونے کا حکم

فتویٰ نمبر:772 سوال: کسی  کے انتقال   پر اس کے جنازے  پر گھر  والے مرد  ے کے منہ  کو پکڑتے  ہیں تو کیا مردہ جسم  کو پکڑنا جائز ہے  ؟  جواب:  جی ہاں  !  محرم  کے لئے  مردہ جسم  کو پکڑنا  جائز ہے  لیکن اگر  بیوی  کا انتقال  ہوا ہے  تو شوہر  کو ہاتھ  لگانا جائز مزید پڑھیں

کیا خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی

سوال:  جس آدمی نے خود کشی  کر لی ہو   ۔اسکی نماز  جنازہ  پڑھی جائے گی یا نہیں  ؟  جواب : جس آدمی   نے خود کشی  کرلی ہو اس پر نماز جانزہ  پڑھی جائے گی   خود کشی   چونکہ   بہت بڑا جرم ہے  اسلئے  فقہا  کرام  نے لکھا ہے  کہ  مقتداء اور ممتاز افراد  اسکا جنازہ  نہ مزید پڑھیں

اہل میت کے لیے کتنے دن کھانا دینا مستحب ہے

فتویٰ نمبر:601 سوال: اقرباء  اور پڑوسیوں  کا اہل  میت  کے لیے  کتنے دن  کھانا دینا مستحب ہے ؟  جواب: اقرباء  اور پڑوسیوں  کو ایک  قول  کے مطابق تین دن  تک کھانا دینا مستحب  ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ہے “اصغوا لاھل  جعفر   طعاما ” ( مشکوۃ  :1/151)