عدت اور حیض کا نہ آنا

1)اگر طلاق کے بعد حیض stress کی وجہ سے نہ آرہے ہوں تو اس صورت میں کیا کریں؟ 2)رجوع نہ کرنا چاہے علیحدگی پر اٹل ہو؟تو کیا اسے یہ حق ہے یا خلع لے گی؟عدت کے بعد صرف ایک طلاق باقی رہے گی؟ الجواب باسم ملهم الصواب ۱]جس عورت کو حیض آتا ہے ،اس کے مزید پڑھیں

تجھے چھوڑدیا کہنےسے طلاق کا حکم

سوال : (میں نے تجھے چھوڑ دیا) کے الفاظ تین مرتبہ کا کیا حکم ہے؟ جواب: واضح رہے کہ “میں نے تجھے چھوڑ دیا ہے” کا جملہ صریح طلاق کے لیے استعمال ہوتاہے اور ان الفاظ سے طلاقِ رجعی واقع ہوتی ہے۔ لہٰذا اگر یہ جملہ تین دفعہ کہا ہے تو تین طلاقیں ہوکر میاں مزید پڑھیں

 حالت حیض میں دوسرے کو طواف کروانے کا حکم

:سوال: کسی خاتون نے حیض کی حالت میں اپنی والدہ کو جو کہ ویل چیر پر تھی طواف کروایا۔ خود طواف کی نیت نہ تھی اور اس عمل پر توبہ استغفار بھی کرتی رہی۔ حالت مجبوری میں طواف کروایا ہے، کیونکہ ان کی والدہ کو طواف کروانے والا کوئی تھا نہیں ، کوئی خاتون بھی مزید پڑھیں

دیور سے پردہ کاحکم

سوال:السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا کوئی عورت اپنے خاوند کی غیر موجودگی میں دیور/دیوروں کے ساتھ ایک گھر میں رہ سکتی ہے ۔کیونکہ شوہر دوسرے شہر میں کام کرتا ہے اور کچھ دنوں بعد آتا ہے۔ جبکہ ساتھ کوئی اور مثلا ساس سسر بھی نہیں رہتے۔ جواب: ااگر گھر میں عورت اور دیوروں مزید پڑھیں

عدت میں خاتون کا فون پر بات کرنا

سوال: کیا عدت میں بیٹھی خاتون سے نامحرم مرد فون پر بات کرسکتا ہے؟ سائل : محمد عمیر الجواب حامدا ومصلیا                   بلاضرورت نامحرم سے بات کرنا عدت کے علاوہ بھی شرعا درست نہیں ۔اگرضرورت ہو تو بہتر صورت یہ ہے کہ  گھر میں کسی مردسے بات کرکے عورت تک پیغام پہنچادیاجائے ۔اگر کوئی مرد مزید پڑھیں

تیس سالہ عورت جسے حیض نہ آئے اس کی عدت کاکیاحکم ہے

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۶﴾ سوال:- ایک خاتون کو 30 سال کی عمر میں طلاق ہو گئی، اسے حیض بند ہوئے چار سال ہو چکے ہیں،اس کی عدت کتنی ہو گی؟ بنت وقاص میانوالی جواب :- فقہ حنفی کی رو سے یہ عورت آئسہ ہونے تک انتظار کرے گی۔ لیکن اگر عورت کے مزید پڑھیں

حالت حیض میں عورت کا دم کیے ہوئے پانی سے نہانا

 فتویٰ نمبر:2013 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ اللہ! اگر کسی کو عمل بتایا جائے کہ دم کئے ہوئے پانی سے نہانے یا کوئی آیت کاغذ پر لکھ کر پانی میں گھول کر اس پانی سے نہانے کا عمل ہو ،کسی بیماری کے شفا کے لیے ،12 دن تک مسلسل،پھر اسی دوران میں مزید پڑھیں

طہرمتحلل کےبارےمیں امام حسن بن زیاد کےقول پرفتویٰ

بسم الله الرحمن الرحيم بخدمت جناب حضرت مولانامفتی محمود اشرف عثمانی صاحب و مفتی عبد المنان صاحب جامعہ دار العلوم کراچی، الله تعالی آپ حضرات کی تمام دینی خدمات کو قبول فرمائے، اور ہر طرح کی عافیت نصیب فرمائے۔ آمین آپ کی خدمت میں ایک خاتون کا مسئلہ پیش کر رہی ہوں ،یہ صرف ان مزید پڑھیں

شرعی معذوری میں عمرے کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:147 سوال: السلام علیکم ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر کسی خاتون کو بار بار پیشاب کے قطرے نکل جاتے ہوں اور نماز پڑھتے ہوئے یہ کیفیت زیادہ ہوتی ہے علاج کروایا ہے تو اب صرف اتنا ہوتا ہے کہ ڈراپ سا فیل ہوتا ہے بار بار واش روم اور وضو مزید پڑھیں

مخلوط نظام تعلیم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:38 کو ایجو کیشن یا مخلوط نظام  تعلیم میں بہت سے مفاسد ہیں لہذا اس نظام  کے تحت خواتین کے لیے تعلیم حاصل کرنا جائز نہیں اگر چہ کوئی خاتون پردہ   میں بیٹھ کر   تعلیم  حاصل کرے لہذا مسئولہ صورت میں اگر پرائیوٹ  طریقہ سے پی ایچ ڈی کرنا چاہیں۔ (  جس مزید پڑھیں