مسجد میں عصری تعلیم دینا

سوال: السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ۔ مسئلہ میں شرعی حکم بتاکر عنداللہ مأجور ہوں۔ مسئلہ: مسجد میں کمپیوٹرز پر بزنس سکھانے کیلئے کمپیوٹر کلاس کا انتظام کرنا جائز ہے؟ جبکہ اس نیت سے سکھایا جائے کہ وہ سیکھنے کے بعد اس سے کمانے والی کمائی سے مسجد میں بھی فنڈ دیا کرینگے ۔ یہ نہیں مزید پڑھیں

قرآن شریف , کلمہ پاک یا دعا وغیرہ کے ذریعے ایصال ثواب

سوال: السلام علیکم!ہماری ایک ساتھی تھیں مدرسے کی,ان کی ڈیتھ ہوگئ تھی جنوری میں ,اب ان کے شوہر ان کے ایصالِ ثواب کےلیے مدرسے میں کچھ پڑھوانا چاہتے ہیں,کیا آپ بتائیں گی کہ ہم قرآن پاک پڑھوالیں یا کوئی کلمہ،دعا وغیرہ؟  پلیز رہنمائی فرمائیں ، جلد جواب مل جائے تو مہربانی ہوگی کیوں کہ اگلے مزید پڑھیں

بچیوں کا غیر مسلم سے سوئمنگ کلاس لینا

سوال: مجھے ایک پرسنل مشورہ کرنا تھا میری ایک نو سال کی بیٹی ہے جو غیر مسلم مرد سے سوئمنگ کی کلاس لے رہی ہے کیا اس کی گنجائش ہے ؟ ابھی نابالغ ہے کیونکہ خواتین اتنا اچھا نہیں سکھا رہی تھیں۔ الجواب بعون الملک الوھاب 9 سال کی بچی چونکہ قریب البلوغ ہوتی ہے، مزید پڑھیں

کلاس لینے کے لیے آنے والوں کی وہ چیزیں جو ان سے رہ جائے ۔

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. . باجی جان کلاس اٹینڈ کرنے جو لوگ آتے ہیں..انکی جو چیزیں رہ جاتی ہیں (جیسے اسکارف پن. بالوں کی پن کیچر. بال پوائنٹ پنسل وغیرہ) اس قسم کی چیزوں کا کیا کرنا چاہیے؟ ؟؟ کیونکہ ان چهوٹی چهوٹی چیزوں کو واپس دو تو ان میں سے اکثر مزید پڑھیں

والدین اولاد کے حق میں گواہی دے سکتے ہیں یا نہیں؟ 

فتویٰ نمبر:4072 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺳﻨﺖ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺪﺭﺟﮧ ﺯﯾﻞ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺑﺎﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺱ ﻓﺘﻮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﺮﯾﺮﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺩﯾﮟ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﻻﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮩﻦ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎٸ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ مزید پڑھیں

ضرورت کے وقت مثل اول میں عصر پڑھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4059 سوال: جناب مفتیان کرام! ہم قران تفسیر کی کلاس میں شامل ہوتے ہیں،میں خود قران کی کلاس لے رہی ہوں تو اگر ہم عصر کی نماز مثل ثانی سے پہلے پڑھ لیں تو کیا صحیح ہوگا؟جیسے عصر کا وقت آج کل لاہور میں۔4:06 بجے ہے اور ہم اگرکلاس پونے چار شروع کرتے ہیں مزید پڑھیں

مخلوط نظام تعلیم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:38 کو ایجو کیشن یا مخلوط نظام  تعلیم میں بہت سے مفاسد ہیں لہذا اس نظام  کے تحت خواتین کے لیے تعلیم حاصل کرنا جائز نہیں اگر چہ کوئی خاتون پردہ   میں بیٹھ کر   تعلیم  حاصل کرے لہذا مسئولہ صورت میں اگر پرائیوٹ  طریقہ سے پی ایچ ڈی کرنا چاہیں۔ (  جس مزید پڑھیں

فرحت ہاشمی کی کلاس کا حکم

فتویٰ نمبر :569 سوال:فرحت ھاشمی کے کلاسس کے بارے میں تفصیل سے معلومات چاهیے که کیا کلاسس لینا درست هے؟ جواب:ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ اور ان کے ادارے الہدیٰ انٹر نیشنل سے تعلیم حاصل کرنے والے افراد کے جو نظریات اب تک دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی کو مختلف سوالات کے ذریعہ معلوم ہوئے ہیں وہ مزید پڑھیں