نماز کی خاص چادر میں نماز پڑھنا

سوال:کیا اس طرح کی چادر میں نماز ہو جاتی ہے ؟ عرب خواتین یہ پہن کر نماز پڑھتی ہیں لیکن اس میں ہاتھ نظر آ رہے ہوتے ہیں ۔ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے نماز میں چہرہ، دونوں ہاتھ گٹوں تک اور دونوں پاوٴں ٹخنوں تک کھولے جا سکتے ہیں ان کے علاوہ باقی مزید پڑھیں

 ہاتھ اور پیر کٹا ہونے کی صورت میں وضو کا حکم

سوال: ہماری مارکیٹ میں ایک شخص ہے اس بیچارے  کا ایک ہاتھ اور ایک پیر نہیں ہے۔اس کے لیے وضو کا کیا حکم ہے؟ سائل:جنید شاہ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا شریعت نے انسان کو اس کی طاقت کے بقدر مکلف بنایا ہے،صورت مسئولہ میں یہ شخص صحیح سالم ایک ہاتھ  ایک پیر  دھوئے گا،سر کا مزید پڑھیں

عورت کے لیے پاؤں پرمہندی لگانے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مجھے یہ پوچھنا تھا کہ مہندی لگانا سنت رسول ہے ۔ آپ ﷺ کو پسند تھی ،تو کیا مہندی پیروں پر مہندی لگا سکتے ہیں ؟جیسے دلہنیں لگاتی ہیں، تلووں پر،پنجوں پر ،واش روم میں بھی جاتی ہیں ۔یہ لگانا درست ہے ؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! خواتین کے لیے مزید پڑھیں

عورتوں کا سجدہ کرنےکاطریقہ

 سوال: عورتیں سجدہ کیسے کریں ؟  یا مردوں کی طرح یا سمٹ کر ؟ فتویٰ نمبر:329 الجواب حامداومصلیاً  عورتوں کو سجدہ سمٹ  کر کرنا چاہیے اس کا طریقہ  یہ ہے  کہ عورت بائیں  سرین کے بل بیٹھے اور دونوں  پیر داہنی طرف  نکالے۔دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت زمین پر رکھ دے بازو بند ہونے چاہیے  پیٹ مزید پڑھیں