خواب میں ازار دیکھنا

ازار: ازار، شلوار، قمیض، چادر یعنی لباس کی دو تعبیریں ہیں: ایک دین داری اور تقوی و لباس التقوی ذلک خیر کی مناسبت سے۔ دوسری زوجین کے باہمی تعلقات، ھن لباس لکم و انتم لباس لھن کی منساسبت سے۔ چنانچہ لباس کم دیکھنا اور مختصر ان امور میں کمی کی طرف جبکہ مکمل یا بہت مزید پڑھیں

ایڈورٹائزنگ کے اسلامی اصول

ایڈورٹائزنگ کے اسلامی اصول           اپنی مصنوعات کی مارکیٹنگ ،اس کی ایڈورٹائزنگ (اشتہاربازی) جائز ہےلیکن اخلاقی قدروں کا خیال رکھنا بےحد ضروری ہے۔ ایک تاجر کو چاہیے کہ وہ اپنی مصنوعات کے لیے ان ضابطوں کی پابندی کرے: بےحیائی نہ پھیلائیں! ہمارے ہاں الیکٹرانک، پرنٹ اور آؤٹ ڈور میڈیا کے اشتہارات میں جس جذبے کو مزید پڑھیں

کامیاب شوہر بننے کے لیے 10تجاویز

مفتی انس عبدالرحیم  1   شریکِ حیات کے لیے زیبائش اِختیار کیجیے اپنی شریکِ حیات کے لیے خُوبصورت لباس زیبِ تن کیجیے،خُوشبو لگائیے۔ آپ آخری بار اپنی بیوی کے لیے کب بنے سنورے تھے؟؟ جیسے مرد چاہتے ہیں کہ اُن کی بیویاں اُن کے لیے زیبائش اِختیار کریں،اسی طرح خواتین بھی یہ خواہش رکھتی ہیں کہ مزید پڑھیں

مسجد میں رکھی ہوئی تنکوں والی یا دوسری ٹوپی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال:بعض حضرات ٹوپی نہ ہونے کی وجہ سے مسجد میں رکھی ہوئی تنکے کی یا دوسری ٹوپی پہن کر نماز پڑھ لیتے ہیں۔کیا مسجد میں رکھی ہوئی ٹوپیاں پہن کر نماز پڑھنا درست ہے؟ الجواب حامدا   ومصلیا نماز کے اندر ٹوپی اتار کر نماز پڑھنے اور دورانِ نماز ننگے سر رہنے کو حضراتِ فقہاء کرام مزید پڑھیں

جاندار کی تصاویرکے پرنٹ والے لباس پہننے کا حکم

فتویٰ نمبر:562  سوال:آج کل کچھ کپڑوں پر پرندے بنے ہوئے ہوتے ہیں یا کچھ کپڑوں پر ایسا پرنٹ ہوتا ہے کہ کوئی شکل محسوس ہوتا ہے۔ تو کیا ایسے کپڑوں میں نماز ہو جاتی ہے؟  جواب:اولا تو جاندار تصاویر کے پرنٹ والا لباس لینا ہی درست نہیں ہے چاہے تصویر چھوٹی ہو یا بڑی ہو مزید پڑھیں

عمامہ کس رنگ کا پہننا سنت ہے

سوال: کیا عمامہ جیسا بھی ہو سنت ہے یا کوئی خاص رنگ اور طریقہ ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا عمامہ کسی بھی رنگ کا ہو اس سے سنت ادا ہوجاتی ہے ۔اسی وجہ سے صحابہ سے مختلف رنگ کے عمامے استعمال کرنا ثابت ہے ،جن مین سیاہ ،سفید،پیلا،سبزاور سرخ رنگ شامل ہیں،البتہ رسول اللہ ﷺ مزید پڑھیں

تصوف کے کیا معنی ہے

سوال: تصوف کے کیا معنیٰ ہے ؟  جواب:لفظ ’’تصوف‘‘ کے مادہ اشتقاق کے باب میں مختلف اقوال ہیں، تاہم مندرجہ ذیل مادہ ہائے اشتقاق بیان کیے جاتے ہیں : 1۔ الصوف : ’’اونی لباس‘‘ تصوف کو الصوف کا مصدر مانا جائے تو اس لحاظ سے اس کے معنی ہوئے وہ لوگ جو اونی لباس پہنتے مزید پڑھیں

خواتین کا پینٹ شرٹ استعمال کرنا

فتویٰ نمبر:574 سوال: عورتوں کو مردانہ لباس پہننا منع ہے تو کیا پینٹ شرٹ کا استعمال بھی مردانہ لباس میں ہوگا ؟ جواب:جو لباس مردون کے ساتھ مخصوص ہیں اپنی وضع قطع کے حساب سے وہ مردانہ کہلاتے ہیں اور ان کا پہننا منع ہے لباس ساتر ہونا چاہیے اور جسم کے ساتھ چپکا ہوا مزید پڑھیں

ترقی پسندانہ ٹھاٹ باٹ

(٣٠) عَنِ ابْنِ عَمْرٍو رضی اللہ عنہ  اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِؐ قَالَ سَیَکُوْنُ فِی آخِرِ ھٰذِہِ الْاُمَّۃِ رِجَالٌ یَرْکَبُوْنَ عَلَی الْمَیَاثِرِ حَتَّی یَاتُوْا اَبْوَابَ مَسَاجِدِھِمْ نِسَائُھُمْ کَاسِیَاتٌ عَارِیَاتٌ عَلَی رُؤُسِھِنَّ کَاَسْنِمَۃِ الْبُخْتِ الْعِجَافِ اِلْعَنُوْھُنَّ فَاِنَّھُنَّ مَلْعُوْنَاتٌ لَوْ کَانَتْ وَرَائَکُمْ اُمَّۃٌ مِنَ الْاُمَمِ لَخَدَمَھُمْ کَمَا خَدَمَکُمْ نِسَاءُ الْاُمَمِ قَبْلَکُمْ۔ (المستدرک للحاکم ج٤،ص٤٣٦) ترجمہ: حضرت عبداللہ بن عمرو مزید پڑھیں

یہود و نصاریٰ کی نقالی کا جنون

(١٥) عَنْ اَبِی سَعِیْدٍ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ لَتَتَّبِعَنَّ سُنَنَ مَنْ قَبْلَکُمْ شِبْراً بِشِبْرٍ وَ ذِرَاعاً بِذِرَاعٍ حَتَّی لَوْ دَخَلُوْا جُحْرَ ضَبٍّ تَبِعْتُمُوْھُمْ قُلْنَا یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ اَلْیَہُوْدَ وَالنَّصَارَیٰ قَالَ فَمَنْ۔(صحیح بخاری ج٢،ص١٠٨٨) ترجمہ: حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تم مزید پڑھیں