روزہ اور جدید میڈیکل مسائل

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:143 برائے ڈاکٹر حکیم ، میڈیکل اسٹور اور مریض حضرات ) محترم ومکرم جناب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! روزہ کے حوالے سے یہ چند جدید میڈیکل مسائل ہیں جو آپ کی خدمت میں  پیش ہیں تاکہ آپ کے علم میں رہے کہ کن چیزوں سے روزہ ٹوٹتا ہے اور مزید پڑھیں

نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں ؟

سوال:نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں اور وہ کون سی چیزیں ہیں؟ الجواب حامدۃ ًومصلیۃًً امام ِاعظم امام ابو حنیفہ ؒکے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس پر دلائل متفق ہوں ۔صاحبینؒ کے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس کی نجاست پر علماء ِکرام کا اتفاق ہواور اس مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کے لیے استقبال و استدبار کا حکم

بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم سوال: بچوں کو قبلہ رخ پیشاب پاخانہ کرانا کیسا ہے؟ مستفتیہ:ام حذیفہ کراچی الجواب حامدۃً و مصلیۃ ً و مسلمۃً جس طرح قضاء حاجت کے وقت خود قبلہ کی طرف منہ اور پشت کرنا گناہ ہے اسی طرح بچے کو قبلہ رخ بٹھانا بھی گناہ ہے.  وکذایکره للمرأة امساک صغیر لبول مزید پڑھیں

یورین بیگ کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو خون کی ڈرپ لگی ہو یا پیشاب کی تھیلی نلکی کے ذریعے لگائی گئی ہو تو وہ نماز کیسے پڑھے گا ؟ جماعت میں شرکت کرنا اس کے لیے جائز ہے یا نہیں ؟ ا لمستفتی : عبد اللہ  بسم اللہ مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی

فقہیات (قسط نمبر 8) ولایتی صابن کا حکم : سوال: آجکل ولایتی صابون عموماً استعمال کیا جاتا ہے، بعض لوگ کہتے ہیں اس میں خنزیر کی چربی پڑتی ہے، اس وجہ سے اس کے استعمال میں تردد پیدا ہوگیا ہے، شرعی حکم سے مطلع فرما کر ممنون فرمایا جائے؟ الجواب الاوّل : {از حضرت مولانا مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی

فقہیات (قسط نمبر 7) پیشاب سے بنا ہوا نمک ناپاک ہے : سوال : پیشاب کو پکاتے پکاتے کھار نکال لیتے ہیں، یہ پیشاب کا نمک ہے، یہ پاک اور حلال ہوگا یانہیں، اور تبدیل ماہیت کیوں نہیں ہوگی، اگر نجس ہے تو تین بار پانی میں گھول کر تہہ نشین کرلینے سے پاک ہوجائیگا مزید پڑھیں

چمگادڑ کا حکم

چمگادڑ حلال ہے یا حرام؟ حرام ہے تو کیا دلیل ہے؟ چمکاڈر چیرنے پھاڑنے والوں میں سے تو نہیں ۔اگر حرام ہے تواس کی بیٹ اور پیشاب کے حلال ہونے کی کیا وجہ ہے؟  الجواب باسم ملھم الصواب  چمگادڑ کے حلال اور حرام ہونے کے متعلق فقہاء کرام کے دو طرح کے قول ہیں البتہ مزید پڑھیں

بچہ فرش پر پیشاب کردے تو اس کو صاف کرنے کا کیا طریقہ ہے

سوال: اگر بچہ فرش پر پیشاب کردے تو اس کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے ۔ کیا ایک مرتبہ سوکھے کپڑے سے صاف کرنے کے بعد دو مرتبہ پھر دھو کر لگانا پڑے گ ا۔ اس طرح پاک ہوجائے گا یا ایک مرتبہ سوکھے کپڑے سے صاف کرنے کے بعد تین مرتبہ دھو کر مزید پڑھیں