خفیہ نکاح کےبعد دوبارہ نکاح کرنا

سوال:کسی نے دوگواہوں کے سامنے زبانی نکاح کیا ،نہ نکاح خواں تھا ،نہ خطبہ اور نہ ہی دستخط ہوئے تین سال سے یہ بات چھپی ہوئی ہے ۔اور نہ ہی وہ ساتھ رہتے ہیں ۔اب اگر وہ صحیح سے نکاح کرنا چاہیں تو کیا دوبارہ نکاح کرسکتے ہیں ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب مزید پڑھیں

 سونا نصاب سے کم ہو اور رقم پر ابھی سال مکمل نہ ہوا ہو

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:”مفتی صاحب ہمارا یہ سوال زکوة سے متعلق ہے کہ: 1۔ ہمارے پاس 3 تولہ زیور ہے اور اس کے علاوه نہ چاندی ہے اور نہ مال تجارت ہے ۔ کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ 2۔ البتہ ابھی کچھ مہینے قبل ہمارے پاس رقم کا بندوبست ہوا ہے ۔تقریبا پچاس مزید پڑھیں

زکوة کی ادائیگی میں قمری سال کا اعتبار ہوگا یا شمسی؟

سوال: زکوة کی ادائیگی میں قمری سالکا اعتبار ہوگا یا شمسی؟ الجواب باسم ملھم الصواب زکوة کی ادائی میں قمری سال کا اعتبار کیا جائے گا۔ ===================== حوالہ جات: 1- سببه اي: سبب افتراضها ملك نصاب حوليّ نسبة للحول اي: الحول القمري لا الشمسي. (ردالمحتار علي الدرالمختار: 208/3) 2: منها حولان الحول علي المال: العبرة مزید پڑھیں

مالک نصاب ہونے کے باوجود بھی زکوۃ ادا نہ کرنا

سوال : ایک شخص نے پانچ سالوں سے زکوۃ ادا نہیں کی ہے کیا ان پانچ سالوں کی زکوۃ کی رقم اس کے ذمہ پر قرض شمار ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! ان تمام سالوں کی زکوۃ اس کے اوپر قرض ہوگی، جو اسے ادا کرنی ہوگی اور اگر وہ ان گزشتہ سالوں مزید پڑھیں

 بیچی گئی گاڑی کی قابل وصول قیمت کی زکوٰۃ کس پر واجب ہے؟

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انتہائی قابلِ احترام مولانا صاحب مولانا میں نے ایک گاڑی دس لاکھ روپے کے عوض کسی پر بیچ دی ہے اور وہ مجھے یہ دس لاکھ روپے پانچ سال بعد دیتا ہے یا پانچ سالوں میں ہر سال دو دو لاکھ روپے دیتا ہے قسطوں کے ساتھ۔ اب امر مطلوب مزید پڑھیں

 گزشتہ سالوں کی زکوۃ نکالنے کا طریقہ

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! 1۔ایک خاتون نے تقریبا پندرہ سولہ برس قبل سونے کا زیور خریدا۔۔جوکہ ساڑھے سات تولے سے تو کم ہے۔۔۔لیکن اب چونکہ سونے کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں تو وہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کو پہنچ رہا ہے۔۔لیکن ممکن ہے پچھلے سالوں میں جب سونا مہنگا نہیں تھا اسوقت مزید پڑھیں

 گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ ادا کرنا

سوال: مجھے زکوة کے حوالے سے سوال پوچھنا تھا کہ تین سال کی یعنی 2019 اور 2020 اور 2021 کے زیور کی زکوۃ کتنی ہوگی ممانی کے پاس سوا چھ تولہ زیور ہے ان کو زكوة ادا کرنی ہے ان کو سمجھ بالکل بھی نہیں ہے لیکن ہمیں فکر ہے برائے مہربانی جواب عنایت کردیں مزید پڑھیں

 زکوٰۃ کب ادا کی جائے؟

اگر کسی بچی کی ملکیت میں بلوغت سے پہلے سونا تھا توبالغ ہونے کے بعد سال گزرنے کا انتظار کیا جائے گا یا فوری طور پر زکوۃ دی جاے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کسی عاقلہ بالغہ کے پاس حاجات اصلیہ کے علاوہ نصاب کے بقدر ما ل ضروریات اصلیہ سے زائد ہو اور اس مزید پڑھیں

 پیشاب کی دائمی عذر کی وجہ سے نماز اور وضو کا حکم

سوال:مفتی صاحب ایک شخص ہے جس کی پیدائش کے فورا بعد ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن ہوا تھا جس کی وجہ سے ان کے بڑے پیشاب اور چھوٹے پیشاب کی محسوس کرنے والی رگ ڈیمیج ہوگئی تھی۔ تو ان کو پتہ نہیں چلتا تھا اور پیشاب نکلتا رہتا تھا ۔ اب وقت گزرنے کے ساتھ مزید پڑھیں

زکوٰۃ کی ادائی کس تاریخ سے کی جائے؟

سوال:اسلام علیکم! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ : میرے ابو نے مجھے میرے بھائی کی شادی پر دو ہلکے سیٹ سونے کے گفٹ دیے جو تقریباً 3 تولا کے ہونگے اور تھوڑی سی کیش میرے پاس رہتی تھی شعبان کے مہینے میں، میں جب کنواری تھی سب کے زیورات مزید پڑھیں