مسجد کے فنڈز سے مؤذن کو سفری اخراجات دینا

فتویٰ نمبر:612 سوال:السلام علیکم مفتی صاحب ایک مسجد کے موذن 6 مہینے کی چھٹی لے کر اپنے وطن بیرون ملک جانا چاہتے ہیاور سفری اخراجات مسجد کے فنڈ سے طلب کر رہے ہیںعرف میں یہ ہے کہ سالانہ 30 یوم کی چھٹی کی موذن صاحب کو اجازت ہےجبکہ انہوں نے 7 سال سے کوئی چھٹی مزید پڑھیں

ہمارا کردار لطائف کے آئینے میں

کہتے ہیں مسیحیوں کے زوال کے زمانے میں دو پادری اس بات پر بحث کر رہے تھے کہ بائبل کی روشنی میں گھوڑے کے منہ میں کتنے دانت ہوتے ہیں۔ ایک گنتی کچھ بتا رہا تھا اور دوسرا گنتی کچھ اور۔ قریب سے گزرنے والے ایک شخص نے ان سے کہا اس معاملے میں بائبل مزید پڑھیں

صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا

مفتی آفتاب / مفتی فیصل احمد جب کوئی کمزورانسان اپنے چھوٹے اورمحدود خزانے سے کسی کی مدد کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی غیر ت کا تقاضا یہ ہے کہ اپنے ناختم ہونے والے خزانے کے دروازے اس شخص کے لیے کھول دیں۔ لہٰذا کسی کی مدد کرنا نہ صرف یہ کہ صدقہ ہے بلکہ مزید پڑھیں

سرکاری ڈیوٹی کئےبغیرتنخواہ حاصل کرنااوراسےقربانی کاحکم

سوال:محترم استاد صاحب :السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  دریافت یہ کرناہےکہ اگرایک شخص جوکہ قریبی رشتہ دارہےاوروہ دوجگہ نوکری کرتےہیں ایک گورنمنٹ کی نوکری ہےجبکہ وہ اس پرجاتےنہیں اوردوسری آغاخان  ہسپتال میں مگروہاں  معمول کےمطابق کام سرانجام دےرہےہیں اب آیاوہ کوئی چیزدیں تواستعمال کی جاسکتی ہےیانہیں ؟مثلاً مٹھائی وغیرہ دیں  یاکوئی اورچیزلائیں؟ کیا وہ اگرقربانی مزید پڑھیں

بینک میں ملازمت کرناکیساہے

 فتویٰ نمبر:499 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں بینک کےایک بڑے آفیسرکےگھرمیں چوکیدارتھا انہوں نےمجھےفیصل بینک میں بطور Massanger(پیغامبر)لگوادیا یہ بات ملحوظ رہے کہ فیصل بینک  میں پہلےسودی نظام نہیں تھامگراب بینک نےسودی نظام شروع کردیاہے لہذا میرے لئےاس حالت میں بینک کی نوکری کرناکیسا ہے؟شریعت کی روشنی مزید پڑھیں

کریڈٹ کارڈ کی صورت میں تنخواہ وصول کرنا جائز ہے

فتویٰ نمبر:514 سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی غیر ممالک ملکوں میں رہتا ہو اور صورتِ مسئلہ یہ ہے کہ کسی آدمی کی تنخواہ اسکو اسکی کمپنی والے بینک میں جمع کرادیتے ہیں اور وہ تنخواہ اسکی کریڈٹ کارڈ میں آجاتی ہے اور اس کو تمام خریداری اسی مزید پڑھیں

حکومت کے ملازمین کا اپنی جگہ دوسروں کو تنخواہ پر رکھنا اور اسٹاف اور طلبہ کی تعداد زیادہ بتانا

فتویٰ نمبر:516 ہم کو چند مسائل درپیش ہیں میں سو فیصد امید رکھتا ہوں آپ حضرات قرآن وحدیث کی رو سے مسئلہ کا حل کریں ۔ سوال:مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں بہت سے پرائمری اسکول ہیں ہر اسکول پر دو تین اساتذہ کرام ہیں اساتذہ ڈیوٹی نہیں کرتے انہوں نے تنخواہ پر پرائیوٹ مزید پڑھیں

سیلز مین کی تنخواہ فیصد کمیشن کے طور پر مقرر کرنا

فتویٰ نمبر:517 سوال:ہمارے یہاں سیلزمین کی تنخواہ مقرر نہیں ہوتی بلکہ جتنی رقم وہ پارٹیوں سے ایک ماہ میں وصول کرکے لاتے ہیں اس رقم کا ٪3.5 کمیشن انکو مل جاتا ہے ۔ برائے کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں اپنی رائے سے آگاہ کریں کہ کیا ایسا کرنا مناسب ہے کہ محنت کرنے مزید پڑھیں

میڈیامیں جاب کرنے اور اس کی تنخواہ کا حکم

سوال: ایک شخص میڈیا میں کام کرتاہے تو اسکی تنخواہ کا کیاحکم ہے اور اگر وہ شخص ہدیہ دے تو کیالے سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب:میڈیاکے ایسے تمام شعبے جنکا تعلق براہ راست ناجائز امور پر مشتمل پروگرام بنانے یا ترتیب دینے پر مشتمل ہو تو ان شعبوں میں ملازمت کرناجائز نہیں تاہم میڈیاکے کسی مزید پڑھیں