ایک سلام سے چار تراویح کا پڑھنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۸﴾ سوال:-      اگر کوئی شخص تراویح کی چار چار رکعت ایک سلام سے پڑھ لے تو کیا جائزہے؟ محمد عبداللہ میانوالی جواب:-       جی ہاں! چار رکعت تراویح ایک سلام سے کراہت کے ساتھ  پڑھنا جائز ہے،البتہ ہر دو رکعت پر سلام پھیر نا سنت ہے ۔   فقط والله مزید پڑھیں

سنت موکدہ اور تراویح میں فرق

فتویٰ نمبر:5031 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!  تراویح بھی سنت مؤکدہ ہے پھر اس کا معاملہ دیگر سنت مؤکدہ کی طرح کیوں نہیں؟  کہ باقی سنت مؤکدہ تو متعین ہیں جو 2 رکعات پڑھنی اور کون سی 4پھر تراویح میں 2 اور چار ہر دو طرح پڑھنے کی اجازت کیوں ہے؟ مزید پڑھیں

مسائل رمضان کورس

گھربیٹھے علم دین حاصل کرنے کا سنہری موقع 💎 صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر آپ کو سکھا رہا ہے روزوں کے فرض عین علوم! آئیے اور داخلہ لیں 10 روزہ رمضان کورس میں 🔸 عنوانات: 🔸 1⃣روزے کے طبی اور سائنسی فوائد 2⃣سحروافطار 3⃣کن چیزوں سے روزہ ٹوٹتا ہے؟ 4⃣کن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟ 5⃣کن مزید پڑھیں

عقیقہ کہاں کیا جائے

فتویٰ نمبر:3094 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی ملک سے باہر رہتا ہے اور اس کا بچہ پیدا ہوتا ہے اور وہ ساتویں دن عقیقہ کرنا چاہتا ہے کیا عقیقہ کی رقم پاکستان میں بھجواکر عقیقہ کرسکتا ہے ؟  کہ خود وہ وہاں پر ہو اور عقیقہ پاکستان میں مزید پڑھیں

سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی

فتویٰ نمبر:986 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! تراویح کی نماز پڑھتے ہوئے دوسری رکعت میں بیٹھنا بھول گئی اور پھر چوتھی رکعت میں سلام پھیر کر سجدہ سہو کیا ۔اب یہ چار رکعت تراویح ہوگئی؟ یا دو رکعت تراویح اور دو رکعت نفل والسلام الجواب حامدۃو مصلية اس صورت میں آخرکی دورکعتیں تراویح شمار ہوں گی مزید پڑھیں

واجبات نماز

 سوال :براہ مہربانی یہ بھی عرض کردیں کہ نماز کے کل کتنے واجبات ہیں جن پر سجدہ سہو واجب ہے ؟ فتویٰ نمبر:244 جواب۔ واجباتِ نماز چودہ ہیں: (۱)فرض نمازوں کی پہلی دو رکعتوں کو قرأت کے لئے مقرر کرنا (۲) فرض نمازوں کی تیسری اور چوتھی رکعت کے علاوہ تمام نمازوں کی ہر رکعت مزید پڑھیں

نماز میں قرات کی کس قسم کی غلطی سے نماز فاسد ہوجاتی ہے

سوال:نماز میں قرات کی کس قسم کی غلطی سے نماز فاسد ہوجاتی ہے؟ نیز قرات غلط کرنے کے بعد فورا درست کرلے تو کیا حکم ہے؟کیا تراویح اور عام نمازوں میں قرات کی غلطی نماز میں یکساں اثر انداز ہونگی یا تراویح اھون ہے.رہنمائی فرمائیے گا. فتویٰ نمبر:176 الجواب حامداومصلیاً قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ مزید پڑھیں

عورتوں کی تراویح کا حکم

سوال: کیا عورتیں تراویح پڑھاسکتی ہیں ؟ جبکہ عورت کو مائیک میں نہیں پڑھاناہے اور آؤاز بھی باہر نہیں جاتی اور پڑھنے والی بھی سب عورتیں ہیں؟ فتویٰ نمبر:166 الجواب حامداً ومصلیا عورتوں کو گھروں میں اکیلے اکیلے نمازِ تراویح ادا کرنے کا حکم ہے،اس لئے عورتوں کو اکیلے اکیلے نمازِتروایح ادا کرنی چاہیے،جماعت سے مزید پڑھیں