ختم قرآن پر شکر نعمت

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! قُلْ بِفَضْلِ اللّٰہِ وَبِرَحْمَتِہٖ فَبِذَالِکَ فَلْیَفْرَحُوْا ط ہُوَ خَیْرٌ مِمَّا یَجْمَعُوْنَ o (پارہ ۱۱ ،سورۃ یونس: آیت ۵۸) میرے محترم دوستو اور بزرگو! اس وقت صرف دوچار باتیں عرض کرنی ہیں کوئی لمبا چوڑا وعظ مقصود نہیں ہے۔ میرے دوستو ! اللہ نے جو حفاظ حضرات کو قرآن پڑھنے مزید پڑھیں

تراویح شروع کرنے سے پہلے تسبیح اور بآواز بلند صلوۃ محمد کہنا کیسا ہے

ہمارے ہاں  رمضان میں تراویح شروع کرنے سے پہلے تراویح کی تسبیح  بلند آواز سے پڑھی جاتی ہے اوراس کے آخرمیں صلوٰۃ برمحمد بلند آواز سے کہاجاتاہے کیاشرعاًیہ درست ہے؟ فتویٰ نمبر:326 الجواب حامداًومصلیاً        تسبیح پڑھنااورنبی اکرم ﷺ کی ذات پرنور  پردرودِپاک پڑھناایک مستحسن اورباعثِ خیروبرکت عمل ہے،لیکن اپنےلئےاس کاکوئی خاص طریقہ اوروقت متعین مزید پڑھیں

اگرایک شخص صرف رمضان المبارک کےمہینےمیں تراویح سنانےکیلئےداڑھی رکھتاہےتوکیااسکی امامت جائزہے

   سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص داڑھی منڈاتا ہے اوررمضان المبارک میں تراویح سنانےکےموقع پرداڑھی بڑھا لیتاہےاورقرآن سنانےکےبعدپھر داڑھی صاف ہوجاتی ہے کیاایسےشخص کی امامت جائزہےاسکےپیچھےنماز صحیح ہوجاتی ہےکہ نہیں ؟ نیز امامت کےصحیح ہونےکی شرائط کیاکیا ہیں ؟ قرآن واحادیث سے اس مسئلےکی وضاحت فرمائیں؟ فتویٰ نمبر:162 الجواب حامدا مزید پڑھیں

عورت کی امامت کا حکم

سوال: ہمارے محلہ میں کئی لڑکیاں حافظہ ہیں اور وہ رمضان میں باجماعت  تراویح میں قرآن سناتی ہے کیا یہ صحیح ہے ؟ فتویٰ نمبر:115 جواب:عورتوں کی نمازباجماعت كے بارے اصل حكم یہی ہے کہ ان کی جماعت ناجائز اورمکروہِ تحریمی ہےاگرچہ نمازِ تراويح کی جماعت ہو،اسلئے عورتوں کو تراویح اور وتر کی نماز بغیر مزید پڑھیں

عورت کا تراویح کی جماعت کا حکم

سوال: حافظہ عورت کو تراویح میں عورت کی جماعت کرانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب: عورتوں کی جماعت کو ہمارے اکثر فقہاء نے مکروہ لکھا ہے اسلئے عورتوں کے لیے نماز باجماعت کا معمول بنانا درست نہیں ۔ البتہ بعض علماء نے بعض خاص صورتوں میں اسکی اجازت دی ہے اسلئے اگر تراویح میں مزید پڑھیں

حضور ﷺ کا رمضان

قرآن کریم میں رمضان المبارک کو ”ماہِ قرآن” کہا گیا ہے۔ کیونکہ قرآن کریم اس مہینہ میں نازل ہوا۔ حضور ختم الرسل صلی اﷲ علیہ وسلم نے اس ماہ کو ”عظیم”، ”مبارک” اور ماہ برکت کا لقب عطا کیا ہے اور اسے ”صبر”، ”غم خواری” اور ”مومن کے رزق” کا مہینہ قرار دیا ہے۔ آپ مزید پڑھیں