سورۃ یونس میں عقائد کا ذکر

عقائد 1۔بتوں یا بندگان خدا کی پوجا پاٹ اس نیت سے کرنا کہ یہ ہماری اللہ کی بارگاہ میں سفارش کریں گے، شرک ہے۔ (وَيَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَضُرُّهُمْ وَلَا يَنْفَعُهُمْ وَيَقُولُونَ هَؤُلَاءِ شُفَعَاؤُنَا عِنْدَ اللَّهِ) [يونس: 18] 2۔شفاعت برحق ہے لیکن اللہ تعالی کی اجازت کے بغیر آخرت میں کوئی کسی کے مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں قصص وواقعات

1۔آدم و ابلیس کامشہور واقعہ(آیت 31 تا 39) 2۔ غرق فرعون کاتذکرہ (آیت 49 تا50) 3۔حضرت موسی علیہ السلام کوہ طور پر اعتکاف کے لیے تشریف لے گئے توپیچھے بنی اسرائیل سامری جادوگر کے ورغلانے سےبچھڑے کی پوجا میں مبتلا ہوگئے۔ (آیت 51 تا54) 4۔بنی اسرائیل نے تورات کو ماننے سے انکار کردیا اور کہا مزید پڑھیں

عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کچھ قرآن میں کیا پوجا کا لفظ استعمال ہوا ہے تو عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟دونوں اللہ کے لیے استعمال ہو رہے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عربی زبان میں عبادت اور پوجا دونوں کے لیے مزید پڑھیں