انابیہ اور عنابیہ نام رکھنےکا حکم

سوال: السلام عليكم! انابيہ اور عنابیہ نام کا مطلب بتادیں اور یہ نام رکھنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اَناب عربی میں ایک خوشبو کا نام ہے۔ اس اعتبار سے اَنابیہ کا معنی ہے ”خوشبو والی عورت“۔ اس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھا جاسکتا ہے اور عنابیہ اگر بغیر تشدید کے ہو مزید پڑھیں

قرآن مجید پہ اعراب کس نے لگوائے؟

سوال:کیا یہ بات درست ہے قرآن پاک پر اعراب حجاج بن یوسف نے لگوائے تھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ سب سے پہلے حضرت ابوالاسود دؤلی رحمہ اللہ نے حرکات کی ابتدا کی۔اس کے بعد حجاج بن یوسف نے یحی بن معمر،نصر بن عاصم اور حسن بصری رحمہم اللہ سے بیک وقت قرآن مزید پڑھیں