ذکر کی مجالس کا استہزا 

فتویٰ نمبر:2064 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال:ایک شخص سے جب کہا جاتا ہے کہ ذکر کے اصلاحی مجلس میں چلتے ہیں تو وہ کہتا ہے تم لوگ فارغ ہو. ایسے ہی بے دھیانی میں کہ دیتا ہے. کیا یہ کلمہ کفر تو نہیں اور اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام  الجواب حامداو مصليا احکام شرعیہ مزید پڑھیں

بیعت واجب ہے یا سنت

فتویٰ نمبر:1088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام ! بیعت واجب ہے یا سنت؟  والسلام الجواب حامداو مصليا بیعت کے معنی اطاعت میں آنے،عہد باندھنے کے ہیں ۔ شریعت کی اصطلاح میں کسی شریعت کے پابند شیخ کے ہاتھ پر بیعت کرنا، اپنے گناہوں سے توبہ کرنا اور آئندہ کے لیے ان کی راہ نمائی میں دین مزید پڑھیں

منت کے روزوں سے عاجز ہو جانا

فتویٰ نمبر:2026 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! عورنے منت مانی ہے کہ اگر میری بیمار بیٹی ٹھیک ہو گئی تو میں ساری زندگی جمعرات جمعہ کا روزہ رکھوں گی کچھ عرصہ روزے رکھے، اب ہمت نہیں۔ عورت ایک غریب کام والی ہے۔ اس نظر کا کفارہ ہو سکتا ہے؟ و السلام: الجواب حامدا و مصليا مزید پڑھیں

قرآن پرہاتھ رکھ کے بات کہنا قسم نہیں

فتویٰ نمبر:1066 سوال :قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر اگر کوئی بات کہی گئی تو کیا کفارہ ہوگا خواہ کسی بھی بات کے لیے کہا گیا ہو اور وہ بعد میں نہ کرسکا ہو؟ الجواب حامدة ومصلیة ومسلمة صرف قرآن پرہاتھ رکھ کر کوئی بات کہی لیکن قسم کے الفاظ استعمال نہیں کیےتو اس سے مزید پڑھیں

بہتان لگانا

فتویٰ نمبر:1006 سوال: ایک بہن کا سوال انھوں نے غصے میں لڑائی کے دوران ایسی باتیں کہ دیں جو کہ بہتان کے زمرے میں آتی ہیں غصہ ٹھنڈا ہوا تو بہت پچھتا رہی ہیں کہ یہ میں نے کیا کہ دیا وہ بات انھوں نے صرف اپنے شوہر سے کہی تھی کہ مجھے آپ پر اور مزید پڑھیں

ایمان کے بارے میں وساوس کا آنا

سوال:مجھے ایمانیات کے بارے میں شدید وساوس آتے ہیں اور میں بار بار توبہ بھی کرتا ہو اور توبہ کرنے میں کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں میں خاتمہ بالایمان چاہتا ہوں براہ کرم اس کا حل بتلادیں۔ سائلہ عائشہ فتویٰ نمبر :24 الجواب باسم ملھم الصواب وساوس کا آنا یقینی امر ہے اور اس سے مزید پڑھیں

قنوت نازلۃ کب پڑھی جائے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ قنوت نازلہ جو ایک دعا ہے،احناف کے نزدیک فقط صلوۃ الفجر میں پڑھی جائے گی۔ تو کیا کوئی انفرادی طور پر پڑھ سکتا ہے شام کے موجودہ صورتحال کے لیے؟یا گروپ کی شکل میں بغیر نماز کے مل کر پڑھ سکتے ہیں ؟ بنت حسان اسلام آباد فتویٰ نمبر:291 مزید پڑھیں

شاتم رسول ﷺ کی سزا کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:134  السلام علیکم  !   مفتی صاحب آپ سے شاتم رسول کی  شرعی سزا کے  بارے یں  علمائے احناف کا موقف  دریافت کرنا  ہے کہ آیا شاتم رسول کو بلا کسی  تفریق سزائے موت  دی جائے گی  یا پھر اس پر حاکم  وقت  کے حکم پر حد جاری  ہوگی خاص کر جب مزید پڑھیں