خلع کا  فتویٰ

فتویٰ نمبر:22 سوال اورا س کے ساتھ منسلکہ  عدالتی فیصلہ کا مطالعہ کیا گیا ، جس کا حاصل یہ ہے کہ مدعیہ فرحین  یاسین  بنت محمد یاسین نے شوہر سے  چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے عدالت  میں اپنا دعویٰ داخل کیا جس  میں اس  نےمدعی  علیہ شوہر آصف خالد ولد خالد جاوید قیصر پر کچھ مزید پڑھیں

 ہیروئن ، چرس ،افیون  وبھنگ  کی تجارت اور کاشت کا حکم

 فتویٰ نمبر:21 (محمد اصغر حیدرآبادی متخصص دارالافتاء دارالعلوم  کراچی  14) مصدقہ شیخ الاسلام  حضرت مولانا  مفتی تقی عثمانی صاحب دارالافتاء جامعہ  دارالعلوم  کراچی استفتاء  کیافرماتے ہیں  علماء دین  ومفتیان شرع  متین اس  مسئلے کے بارے میں کہ : کیا چرس ، افیون ، بھنگ  اور ہیروئن  کی تجارت جائز ہے یا  نہیں ؟ آیا کوئی مزید پڑھیں

 خوشبودار فرش پر محرم( احرام پہنے ہوئے )  کا چلنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:89 اس صورت میں  بھی اگر محرم  کا محض اندازہ  اور وہم  ہے کہ حرم کے فرش کو خوشبو والے پانی  سے دھویا گیاتھا ،ا ورا س کا پاؤ ں  اس میں گیلا ہوگیا تو ا س وہم  اور خیال کا اعتبار  نہیں ہے ۔ اور اگر واقعۃً حرم کے فرش کو مزید پڑھیں

فاتحہ خوانی کا حکم

فتویٰ نمبر:20  الجواب  حامدا ومصلیا ً  جنازے میں شرکت  کرنا  فی نفسہ  فرض کفایہ ہے  لیکن فاتحہ  کے لیے اجتماعی  طور پر ترتیب بنانا یا اس کا التزام  کرنا یا اس کو ضروری  سمجھنا درست  نہیں ، بالخصوص مروجہ اجتماعی  فاتحہ  خوانی  متعدد  مفاسد پر مشتمل  ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے اور اس کا  مزید پڑھیں

ویز ا کی خرید وفروخت  کے بارے میں جدید فتویٰ

فتویٰ نمبر:618 سعودی عرب  میں کسی سعودی  شخص کو عامل  کی یا ڈرائیور کی یا کسی معلم کی ضرورت ہوتی ہے ، وہ سعودی  حکومت سے مبلغ  2000 ریال فیس دے کر ویزا لیتا ہے ، پھر وہ  آگے  کسی آدمی  کودیتا ہے  کہ مجھے عامل  کی ضرورت ہے ، کبھی تو ایسے  ہوتا ہے مزید پڑھیں

 عورت کا پینٹ پہننا

سوال:اگر عورتیں ایسا پینٹ پہنیں جو صرف عورتیں پہنتی ہیں اور اس کے اوپر کرتا وغیرہ پہنیں، تو کیا یہ درست ہوگا؟ (بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ پینٹ اب صرف غیر مسلمین کا ڈریس نہیں رہ گیا) نیز کیا ایسے پینٹ ، جیکٹ وغیرہ جو مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے بنائے گئے ہوں مزید پڑھیں

کمپیوٹر پر گیم کھیلنا

سوال:کیا کمپیوٹرکے گیم کا کھیلنا جائز ہے جب کہ اس میں تصاویر اور میوزک نہ ہوں؟ بنت ناصر الجواب بعون الملک الوھاب کمپیوٹر گیم لہو و لعب میں داخل ہے اور وقت کے ضیاع کا باعث ہے۔ اس میں زیادہ انہماک سے بچناچاہیے- من حسن إسلام المرء ترکہ ما لا یعنیہ  ( جامع ترمذی: 4-2318) مزید پڑھیں

مصیبت میں موت کی دعا کرنا

سوال:اگر کوئی مصیبت میں ہو تو کیا اس کی موت کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟  حیدر، کراچی- جواب:مصیبت کے وقت موت کی تمنا کرنا ناجائز ہے، البتہ اگر کوئی شخص دعا کرنا ہی چاہے تو یہ دعاکرے:” اے اللہ! مجھے اس وقت تک زندہ رکھ جب تک زندہ رہنا میرے لیے باعث خیر ہو، مزید پڑھیں

سوروپے کا  تبادلہ اسی  روپے کے ساتھ  کرکے  ادھار کرنے کا حکم

 سوال: زید نے عمرو کو سوروپے کا نوٹ دیا اور کہا کہ اس کے مجھے کھلےسو روپے دے دو تو عمرو نے  کہا کہ ابھی  میرے پاس اسی روپے  ہیں باقی بیس روپے  کچھ دیر  بعد یا کل لے لینا اور زیدا س پر راضی  ہوجاتا ہے  کیایہ معاملہ درست ہے ؟ الجواب حامداومصلیاً سو مزید پڑھیں