گانے کی طرز پر نعت سننے کا حکم

سوال : آج کل جو نعتیں پڑھی جارہی ہیں، ان کی طرز اکثر گانوں پہ بنائی جاتی ہے، خاص طور پہ اسٹیٹس پہ جو لگاتے ہیں، استثنائی صورت ہی ایسی ہوگی جو گانے کی لَے نہ ہو، تو اس کو skip کرنا یا نہ سننا سے بے ادبی کے زمرے میں تو نہیں آئے گا؟ مزید پڑھیں

کیا ریڈیو فراہم کرنا گناہ ہے؟

فتویٰ نمبر:2095 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم  اگر کوئی  شخص کسی بچے کے لیے ریڈیو اس نیت سے لائے کہ وہ میچ کی کامنٹری اور نعت وغیرہ سنے گا پھر کچھ عرصہ کے بعد اس کا انتقال ہوجاتا ہے اب کچھ عرصہ سے اسی ریڈیو پر کوئی گانے سنتا ہے تو آیا اس لانے مزید پڑھیں

لاؤڈ اسپیکر پر نعت لگانا،اور نعت گانے کی طرز پر پڑھنے کا حکم

الجواب حامداومصلیا ً مسجدوں یا جلسوں میں ضرورت سے زائد اتنی بلند آواز سے لاؤڈ اسپیکر چلانا جس سے دوسرے کاموں میں مشغول لوگوں کے کام یا آرام میں یا گھروں میں موجود خواتین کی عبادات وغیرہ میں حرج ہوہرگزدرست نہیں ،ا ور اگرا س سے گھروں یا ہسپتالوں میں مریضوں وغیرہ کوتکلیف ہوتو ایسی مزید پڑھیں

موسیقی ناجائز ہے

سوال:میں حمد ونعت بہت شوق سے سنتا ہوں مگر کچھ حمد ونعت گانے کی طرز پر ہوتی ہیں اور کچھ میں میوزک بھی ہوتا ہے تو کیا ایسی حمد ونعت سن سکتا ہوں ؟ سائل : یوسف رضا  الجواب بعون الملک الوھاب  موسیقی سننا جائز نہیں ہے. اور حمد و نعت میں موسیقی تو اور مزید پڑھیں

جنید جمشیید کے نعت البمز سننے کا کیا حکم ہے

سوال:   اس مسئلہ کا جواب مطلوب ہے  ۔ جنید جمشید  کے البمز جن میں  نعتوں اور حمدوں کے پس منظر  میں اللہ کا نام  اور ذکر  تو نہیں ہوتا ، البتہ دوسری قسم کی   آوازیں  ہوتی ہیں۔ یہ چیزیں  نہ تو ڈھول باجے   ہوتے ہیں  اور نہ موسیقی   کے آلات  ہوتے ہیں  آواز  کو خوبصورت مزید پڑھیں

جشن عیدمیلادالنبی (صلی اللہ علیہ وسلم) چند متفقہ حقائق

فتویٰ نمبر:356 جشن عیدمیلادالنبی (صلی اللہ علیہ وسلم) چندمتفقہ حقائق، کچھ ایسی باتیں جو اہل انصاف کی نظر میں اختلافی نہیں: (1) بطور تہوار میلاد منانا ایک نوایجاد چیز ہے- اسی وجہ سے منانے والے اسے بدعت حسنہ کہتے ہیں- (2) اسے عید لغوی اعتبار سے کہاجاتا ہے جیسے جمعہ کو عید کہا گیا ہے- مزید پڑھیں