دین کے کاموں کی اجرت لیناکیسا ہے؟

 سوال :دین کے کاموں کی اجرت لینا کیسا ہے ؟ مثلاً نماز پڑھانا، درس دینا تدریس کرنا وغیرہ ۔ فتویٰ اور تقویٰ دونوں بتا دیجئے ۔الجواب حامدا ومصلیا :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: اجرت علی الطاعات ( یعنی امامت،اذان،تعلیمِ قران پر تنخواہ لینا) فقہاء کے ہاں مشہور مسئلہ ہے،اس مسئلہ میں علماء کے دو دور پائے جاتے ہیں۔حضراتِ متقدمین مزید پڑھیں

ظہار اور اس کا کفارہ

فتویٰ نمبر:404 سوال: ایک آدمی اپنی بیوی سے کہے کہ اگر تم باہر سے میرے لیے سوئیٹر لائی تو تم میری بہن کی طرح ہو اس کا کیا حکم ہے ؟ دوسری بات اگر یہ ظہار ہے تو اس میں جو متعلق الفاظ استعمال کیے ہیں مرد نے تو کتنے وقت کے ساتھ یہ الفاظ مزید پڑھیں

شریعت کے مطابق نظر اتارنے کا طریقہ

سوال : شریعت کے مطابق نظر اتارنے کا طریقہ کیاہے ؟  جواب:جس کو نظرِبد لگ جائے تواس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول مبارک سے دم کیا جائے : بسم االلہ اللہم اذھب حرھا وبردھا ووصبھا ترجمہ :اللہ کے نام پر،اے اللہ تواس (نظربد)کے گرم وسرد کو اوردکھ درد کو دورکردے مزید پڑھیں

بیوی کا دودھ پینے کا حکم

سوال: کیا بیوی کا دودھ پینا حرام ہے ؟ جواب:بیوی کا پستان چوسنا جائز ہے. کسی ضرورت کی وجہ سے بیوی کا دودھ پیے تو وہ بھی جائز ہے. بلاضرورت پیے تو اس میں اختلاف ہے. بعض کے نزدیک جائز ہے. جبکہ بعض کے نزدیک ناجائز ہے کیونکہ دودھ پینے کی اجازت بچے کے لیے مزید پڑھیں

زلزلے کی خوف سے دوسرے علاقے کو بھاگ کر جانا درست ھے

سوال=کیا ایک علاقے میں زلزلے کی خوف سے دوسرے علاقے کو بھاگ کر جانا درست ہے جیسا کوئ وادی سوات سے زلزلہ کی خوف سے بھاگ کر کراچی کا رخ کرے اس وجہ سے کہ خیبر پختون خوا میں زلزلیں ذیادہ ہورہی ہیں اگر بھاگناجائز نہیںتو پھر زلزلوں میں اپنے گھروں سے باھر کھلیں میدان کارخ کیوں کرتے مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں جسم  کے  غیر ضروری بال کاٹنا

سوال:  غسل فرض  ہو تو جسم  کے کسی حصے  کے بال یا ناخن کاٹنا کیسا ہے  ؟ جواب: مکروہ تنزیہی ہے۔ فقط  ( امدادالفتاویٰ :1/85) (احسنا لفتاویٰ:2/38) قال فی الھندیہ حلق الشعر فی حالۃ الجنایہ مکروہ۔ وکذا نقص الاظافیریہ ( ھندیہ خطر واباحۃ:5/35)  

زندگی میں جائیداد کی تقسیم

فتویٰ نمبر:403 سوال: میرا ایک بیٹا اور چار بیٹیاں ہیں  اور بیوی   بھی بقید حیات ہیں  میں اپنی زندگی میں  اپنی جائیداد  کو جو میرے  مرنے کے بعد  وارث  بنتے ہیں  ان پر تقسیم  کرنا چاہتا ہوں   برائے مہربانی  قرآن وحدیث  کی روشنی میں  یہ بتایاجائے  کہ میں  اپنی جائیداد  ورثاء  میں کس طرح تقسیم مزید پڑھیں

شریعت میں عاق کرنے کا کیا حکم ہے

سوال:  عرض   ہے کہ میرے والد   کا حال  میں انتقال  ہوگیا ہے  ۔اور میرے  بھائی بہن  وغیرہ  مجھے یہ کہہ کر ترکے سے  بیدخل  کر رہے ہیں  کہ میرے والد  نے ان  سے یہ کہاتھا  کہ میں نے اس کے  عاق کردیاہے ۔ شرعی نقطہ نظر سے   آپ مجھے فتویٰ دیں  کہ مجھے  میرے والد مزید پڑھیں

ایک سے زائد موبائل پر زکوٰۃ یا قربانی واجب ہے

فتویٰ نمبر:587 سوال: ایک شخص  کے پاس موبائل فون  استعمال  سے زیادہ ہے  اور شوقیہ  موبائل فون رکھا  ہوا ہے آیا اس پر زکوۃ  اور قر بانی  واجب ہے یا نہیں ۔ اس مسئلہ کے بارے میں وضاحت فرمائیں۔  جواب:  موبائل پر زکوۃ واجب نہیں۔ فی  تنویر  الابصار  : ” ولا   فی ثیاب البدن ، مزید پڑھیں