بیوٹی پارلر کا حکم

فتویٰ نمبر:500 سوال:عورتوں کابیوٹی پارلرچلاناجائزہے یانہیں؟ الجواب حامداًومصلیاً   ایسابیوٹی پارلرجس میں خواتین  کےلئے مکمل پردہ کاانتظام ہو،غیرشرعی بال نہ بنائے جاتے ہوں،غیرشرعی وغیراخلاقی لباس نہ پہنائے جاتےہوں،آئی بروزنہ بنائی جاتی ہو   ں خواتین کاایسامیک اپ نہ کیاجاتاہوجس سےانکی مشابہت مردوں سےہوجائےتوان تمام چیزوں کی رعایت رکھتے ہوئےاگربیوٹی پارلرکوئی خاتون چلائے توجائزہے اوراگران میں سےکوئی مزید پڑھیں

بیع فاسد اور بیع باطل میں فرق

فتویٰ نمبر:502 سوال :بیعِ فاسد اور بیع ِباطل کے درمیان کیا فرق ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً خريد و فروخت كے معاملہ میں  اگر مبیع اور ثمن دونوں یا مبیع و ثمن میں سے کوئی ایک ایسا ہو کہ شریعتِ  محمدیہ اور سابقہ ادیان میں سے کسی بھی شریعت میں اس کی خرید وفروخت کی اجازت نہ مزید پڑھیں

بیع تعاطی

فتویٰ نمبر:501 سوال:آجکل عام رواج ہے کہ نرخ ٹہراکرخریدنےوالادام دیتاہےاوربیچنےوالاچیزدے دیتاہے مگرزبان سےایجاب وقبول نہیں ہوتاتوکیایہ طریقہ شرعاًدرست ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً                     صورت مسؤلہ میں ذکرکردہ صورت اصطلاح شرع کے اعتبارسےبیع تعاطی کی ہےجس میں بائع خریدارکوچیزدےدےاورخریداربائع کوچیزکی قیمت کے مطابق رقم دےدےاوردونو  ں زبان سےایجاب  وقبول  بھی نہ کریں اس طریقہ سے بیع کرناشرعاًجائزہے۔ مزید پڑھیں

بیع استجرار

فتویٰ نمبر:504 سوال:قصاب کو روپے پیشگی دیدیے  اور گوشت کے دام میں فی کلو ٹھرالئے جو بازار کے نرخ سے کچھ کم ہوتا ہے مثلاً بازار میں ۱۰۰ روپے کلو بکتا ہے لیکن ۹۵ روپے کلو ٹھیرالیا گوشت آتا رہا اسکی یاد داشت رکھ لی اور ختم ماہ پر حساب کردیا اور کمی بیشی کرکے مزید پڑھیں

خواب میں آڑو دیکھنا

آڑو اگر میٹھا ہے تو مال ملنے کی طرف اشارہ ہے اور کڑوا ہے  تو غم  اور بیماری  کی طرف اشارہ  ہے۔ بعض  اوقات لڑکا بھی مراد  ہوتا ہے بڑاآڑو دیکھے تو نعمت غیر  مترقبہ ملے گی ۔

بوڑھے آدمی سے پردہ کا حکم

سوال: سورہ نور میں بوڑھے نوکر کے بارے میں حکم ہے کہ اس سے پردہ نہیں ہے تو کیا یہ حکم بوڑھے خالو کے لیے ہوسکتا ہے ؟ جواب:سورہ نور میں ایسی کوئی آیت نہیں۔۔ اوالتابعین غیر اولی الاربۃ من الرجال سے پاگل اور بے وقوف قسم کے لوگ مراد ہیں بوڑھے لوگ نہیں  چنانچہ مزید پڑھیں

بغیر شہوت کے منی خارج ہوجائے تو کیا غسل فرض ہوگا یا نہیں

سوال: اگرکسی کو بغیر شہوت کے بیماری یاکمزوری کی وجہ سے منی خارج ہوجائے ،توکیا غسل فرض ہوجاتاہے؟ الجواب حامداًومصلیاً اگرمنی  اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ جدا نہ ہو  اگرچہ مخصوص عضو سے باہرنکل آئے توغسل فرض نہ ہوگا مثلاًکسی شخص نے کوئی بوجھ اٹھایا یااونچے مقام سے گرپڑا یاکسی نے اس کومارااور صدمہ مزید پڑھیں

بغیراجازتِ حکومت پڑوسی سے انٹرنیٹ یا بجلی کی تار لینے کاکیا حکم ہے

سوال:ہم لوگ گھر میں انٹرنیٹ چلاتے ہیں اور انٹرنیٹ کی تار ہم نے پڑسیوں سے لی ہے اور ہم لوگ اسے ہر مہینے ایک ہزار روپے دیتے ہیں اورپڑوسی خود اسکا بل ادا کرتے ہیں توکیا پڑوسیوں کیلئے کمپنی یاحکومت کی اجازت کےبغیر ہمیں دینادرست ہے؟ اور ہمارا لینا درست ہے؟ اسی طرح بعض لوگوں مزید پڑھیں

بعض مقتدی نیچے کھڑے ہو اور بعض اوپر تو کیا نماز ادا ہوجائے گی

اگر امام اوربعض مقتدی زمین پرکھڑے ہوں اوربعض مقتدی زمین پر جگہ نہ ملنے کی وجہ سے امام سے دو فٹ اوپر کھڑے ہو ں توکیا اس صورت میں جو مقتدی اوپرکھڑے ہیں انکی نمازہوجائے گی یانہیں؟ فتویٰ نمبر:331 الجواب حامداًومصلیاً           ضرورت کے بغیرمقتدی  کیلئے کسی اونچے مقام پرکھڑاہونامکروہ ہے ،البتہ اگرکوئی عذر اورضرورت مزید پڑھیں

خواب میں آرہ دیکھنا

آرہ آرہ سے لکڑی کی اصطلاح کی جاتی ہے  اس لیے آرہ دیکھنا معاملہ کی آسانی کی طرف اشارہ ہوسکتاہے  اور آرہ   کاٹتا بھی ہے  اس لیے  تعلقات قطع  ہونے کی طرف بھی  ہوسکتا ہے  اور یہ بھی ممکن ہے  کوئی شخص تعلقات  میں بگاڑ   پیدا کرے خواب میں  بہتری کا پہلو  غالب  ہو تو مزید پڑھیں