سوال: اگر دوست مذاق میں ایک دوسرے کو مختلف ناموں سے پکاریں (جیسے کوئی بہت دبلا یا موٹا ہے یا کسی کے نام کے ساتھ کوئی ہم قافیہ لفظ سے بلانا) لیکن جس کو پکارا جائے وہ بھی برا نہ مانے تو کیا یہ صورت بھی ولا تنابزوا بالالقاب میں داخل ہوگی۔ الجواب باسم ملهم … Read more
زمرہ: احکام ومسائل
صدقے سے معلم کو تنخواہ دینا
ایک خاتون کسی مدرسے کی معلمہ ہیں عموما چھوٹے مدارس عطیات پر چلتے ہیں جس میں صدقے بھی شامل ہوتے ہیں اور اساتذہ کی تنخواہیں اسی میں سے دی جاتی ہیں تو کیا ایسی خاتون جو کہ ذات کے اعتبار سے سید ہیں ان کا یہ تنخواہ لینا اور استعمال کرنا جائز ہے؟ جبکہ ایسی … Read more
روزے میں حیض آجائے تو روزے کا حکم
سوال: روزے کی حالت میں اگر حیض آجائے تو اس حال میں روزے کو پورا کیا جائے یا پھر کچھ کھا سکتے ہیں؟ فرض و نفل دونوں روزوں کا حکم بتائیے کہ کیا کرے؟ الجواب باسم ملھم الصواب روزہ کی حالت میں اگر حیض آجائے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ فرض اور نفل دونوں کا … Read more
بیٹی،پوتا پوتی اور بہو کے درمیان وراثت کی تقسیم
سوال:ایک آدمی کے 2 بیٹیاں، ایک پوتا، 5 پوتیاں، ایک بہو ورثہ ہیں۔ ان کا مال کیسے تقسیم ہوگا؟ تنقیح: کیا بیوی، ماں باپ، دادا دادی، نانی اوربیٹا حیات ہیں اور اگرنہیں تو کیا مرحوم کی وفات سے پہلے یا بعد میں انتقال کیے؟ جواب تنقیح: نہیں سب مرحوم سے پہلے وفات پاگیے تھے۔ الجواب … Read more
بیوی کاکفریہ کلمات کہنا
عنوان: باب الکفریات موضوع: بیوی کاکفریہ کلمات کہنا سوال: ایک شخص کو بیوی نے کہا کہ طلاق دو یا صحیح طریقے سے رکھو شوہر نے جواب دیا کہ اللہ نے اسی لیے عورت کو طلاق کا حق نہیں دیا کہ عورت جلد باز ہے۔ عورت نے جوابا کہا کہ اللہ نے غلط کیا کہ مرد … Read more
econex کمپنی میں کام کرنا
باسمہ تعالی موضوع: فقہ الحظر والاباحۃ سوال: کیا Econex کمپنی میں کام کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں بتائے گئے تفصیلات سے اس کمپنی کا طریقہ کار ملٹی لیول مارکیٹنگ والا معلوم ہوتا ہے، اگر واقعۃ ایسا ہے تو اس کمپنی کے ساتھ کاروبار کرنا چند وجوہات کی وجہ سے جائز نہیں … Read more
مخلوط تقریبات میں شمولیت
🔖صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر موضوع: فقہ الحظر و الاباحہ 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مخلوط تقریبات شادی بیاہ وغیرہ میں تو آپ جانا نہیں چاہتے جہاں مخلوط کے ساتھ ساتھ میوزک بھی ہو اور اگر چلے بھی جاؤ … Read more
سنت کی تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا
موضوع : فقہ العبادات عنوان: سنت کی تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا سوال: کیا سنت میں تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: جی ہاں، سنت کی چاروں رکعات میں سورت فاتحہ کے بعد کوئی دوسری سورت یا کم از کم 3 آیات ملانا واجب … Read more
دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والا جنتی
عنوان:متفرقات سوال: ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر عرض کیا:اگر کوئی میرا مال ظلما لینے آئے تو آپ کا کیا حکم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انہیں اللہ کی قسم دو! صحابی نے پوچھا اگر وہ نہ مانیں؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:انہیں پھر اللہ … Read more
پہلی بیوی کی دل آزاری کی وجہ سے دوسری شادی نہ کرنا
موضوع: کتاب النکاح سوال: وضاحت فرمادیجیے کہ کیا یہ بات درست ہے کہ اگر انسان اس بنا پر دوسری شادی نہ کرے کہ پہلی غمگین ہوگی تو وہ اجر کا مستحق ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! یہ بات درست ہے۔ ======================== حوالہ جات: 1- “`إذا ترک التزوج علی إمرأتہ کیلا یدخل الغم علی … Read more