امام کس کو بنایا جائے ؟

امام کس کو بنایا جائے ؟ مقتدیوں کو چاہیے کہ اگرتمام حاضرین امامت کی اہلیت میں برابر ہوں تو غلبہ رائے پر عمل کریں یعنی جس شخص کی طرف زیادہ لوگوں کا رحجان ہو اسی کو امام بنائیں۔ اگر کسی ایسے شخص کے ہوتے ہوئے جو امامت کے زیادہ لائق ہے کسی ایسے شخص کو مزید پڑھیں

ایک ہی مسجد میں دوسری جماعت کا حکم

ایک ہی مسجد میں دوسری جماعت کا حکم درجِ ذیل شرائط پائے جانے کی صورت میں ایک مرتبہ جماعت ہو جانے کے بعد اسی مسجد میں دوسری جماعت مکروہِ تحریمی ہے۔ 1-محلے کی مسجد ہو،یعنی وہاں امام اور مؤذن متعین ہوں۔ 2-پہلی جماعت بلند آواز سے اذان واقامت کہہ کر پڑھی گئی ہو۔ 3-پہلی جماعت مزید پڑھیں

وہ صورتیں جن میں اقتدا درست نہیں

وہ صورتیں جن میں اقتدا درست نہیں 1-بالغ کی اقتدا چاہے مرد ہو یا عورت نابالغ کے پیچھے درست نہیں۔ 2-مرد کی اقتدا چاہے بالغ ہو یا نابالغ، عورت کے پیچھے درست نہیں۔ 3-خنثیٰ کی اقتدا خنثیٰ کے پیچھے درست نہیں۔”خنثیٰ اس کو کہتے ہیں جس میں مرد اور عورت ہونے کی علامات ایسی متعارض مزید پڑھیں

وہ صورتیں جن میں اقتدا درست ہیں

وہ صورتیں جن میں اقتدا درست ہیں 1-قیام کرنے والے کی اقتدا قیام سے عاجز کے پیچھے درست ہے، شرعاً معذور کابیٹھ کر نماز پڑھنا کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کے حکم میں ہے۔ 2-تیمم کرنے والے کے پیچھے (چاہے تیمم وضو کا ہو یا غسل کا) وضو اور غسل کرنے والے کی اقتدا درست مزید پڑھیں

اقتداصحیح ہونے کی شرائط

اقتداصحیح ہونے کی شرائط 1-مقتدی کو نماز کی نیت کے ساتھ امام کی اقتداکی بھی نیت کرنا ،یعنی دل میں یہ ارادہ کرنا کہ میں اس امام کے پیچھے فلاں نماز پڑھتا ہوں۔ 2-امام اور مقتدی دونوں کی جگہ ایک ہو، چاہے حقیقۃً ایک ہو جیسے دونوں ایک ہی مسجد یا ایک ہی گھر میں مزید پڑھیں

امامت صحیح ہونے کی شرائط

امامت صحیح ہونے کی شرائط 1-مسلمان ہونا، کافر کی امامت صحیح نہیں۔ 2-عاقل ہونا، نشئی، بے ہوش اور دیوانے کی امامت صحیح نہیں۔ 3-بالغ ہونا۔ 4-مرد ہونا۔ 5-فرض قراء ت کے بقدر قرآن یاد ہو۔ 6-نماز سے مانع کوئی عذر نہ ہو، مثلاً: نکسیر وغیرہ نہ چل رہی ہو، توتلا نہ ہو، نیز نماز کی مزید پڑھیں

جماعت کی حکمتیں اور فوائد:

جماعت کی حکمتیں اور فوائد: حضرت مولاناشاہ ولی اللہ صاحب دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے جماعت کی کئی حکمتیں اور فوائد بیان فرمائے ہیں ، ان کا خلاصہ ذیل میں درج کیاجارہاہے! 1-دنیاوی رسوم کی خرابی کو دور کرنے میں کوئی چیز اس سے زیادہ فائدہ مند نہیں کہ کوئی عبادت عام کردی جائے، یہاں مزید پڑھیں

جماعت چھوڑنے کے اعذار

جماعت چھوڑنے کے اعذار 1-اتنا لباس موجود نہ ہو جس سے ستر کو چھپا یا جاسکے۔ 2- مسجد کے راستے میں سخت کیچڑ ہو کہ چلنا سخت دشوار ہو۔ امام ابویوسفؒ نے امام اعظم ابو حنیفہؒ سے پوچھا کہ کیچڑ وغیرہ کی حالت میں جماعت کے لیے آپ کیا حکم دیتے ہیں؟ فرمایا کہ جماعت مزید پڑھیں

جماعت واجب ہونے کی شرائط

جماعت واجب ہونے کی شرائط -1 مرد ہونا، عورتوں پر جماعت واجب نہیں۔ 2- بالغ ہونا، نابالغ بچوں پر جماعت واجب نہیں۔ 3- آزاد ہونا، غلام پر جماعت واجب نہیں۔ 4-عاقل ہونا، بے ہوش اور دیوانے پر جماعت واجب نہیں۔ 5-تمام اعذارسے خالی ہونا،اعذارکی حالت میں جماعت واجب نہیں، مگر ادا کرلے تو بہتر ہے۔

جماعت سے متعلق اہم مسائل

جماعت سے متعلق اہم مسائل 1-جماعت کم سے کم دو آدمیوں کے مل کر نماز پڑھنے کو کہتے ہیں، ایک شخص ان میں تابع ہو اور دوسرا متبوع، متبوع کو امام اور تابع کو مقتدی کہتے ہیں۔ 2-امام کے سوا ایک آدمی کے نماز میں شریک ہوجانے سے جماعت ہوجاتی ہے، چاہے وہ آدمی مرد مزید پڑھیں