سوتیلی اولاد محرم ہوں گے یا نہیں

فتویٰ نمبر:2097 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  شوہر کی پہلی بیوی کی وفات کے بعد شوہر دوسری شادی کرلیں پھر شوہر کا انتقال ہوجاۓ۔اب دوسری والی بیوی کےلئے پہلی بیوی کے بچے محرم ہونگے اور یہ نئ بیوی ان سوتیلے بچوں کے ساتھ ایک گھر میں رہ سکتی ہے؟ الجواب حامداو مصليا اپنے باپ کی بیوی مزید پڑھیں

سوتیلے باپ کے ساتھ بیٹی کا کھانا کھانا

فتویٰ نمبر:2096 سوال: مفتی صاحب سوتیلے باپ کے ساتھ بیٹی ایک پلیٹ میں کھانا بیٹھ کے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا سوتیلا باپ محرم ہے،اس کے ساتھ ایک پلیٹ میں کھانا درست ہے اگر فتنے کا خوف ہو تو علیحدہ کھانا چاہیے۔ قرآن فرقان میں اللہ رب العزت کا ارشاد پاک مزید پڑھیں

خلع کے بعد رجوع کا حکم

فتویٰ نمبر:2079 سوال:ایک خاتون نے شوہر کے شرابی ہونے کی بنا پر کورٹ سے خلع کے کاغذات بنواکر شوہر کو بھجوائے شوہر نے ان کاغذات پر دستخط کردیے اسی دوران شوہر کے والد کا انتقال ہوگیا اب وہ خاتون ورثے کے لالچ میں دوبارہ شوہر کے پاس واپس آنا چاہتی ہیں شوہر راضی نہیں۔ نہ مزید پڑھیں

بغیر گواہوں کے نکاح کرنا

فتویٰ نمبر:2072 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. عارضی نکاح کرنا کسی محدود مدت کو مقرر کرکے گھر والوں کی اجازت کے بغیر فون پر بس لڑکا لڑکی ایجاب و قبول کر لیں تو کیا یہ جائز ہے؟ اور اس طرح نکاح ہو جائے گا.؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعليكم مزید پڑھیں

بیوی کو بغیر نیت ظہار کے ماں کہنا

فتویٰ نمبر:2068 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اسلام علیکم! اگر کوئ شخص اپنی بیوی سے ایسے ہی باتوں میں میری ماں بول کہ کلام کر لے لیکن اسکے دل میں ایسی کوئی بات نہ ہو تو کیا نکاح پر کوئ فرق پڑھے گا؟ والسلام سائل کا نام:اہلیہ عابد  پتا:کراچی الجواب حامداو مصليا  بیوی کو ماں کہنا مزید پڑھیں

ولدیت میں چچا کے نام کا حکم

فتویٰ نمبر:2061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک شخص کے اولاد نہیں ہے اور اسنے اپنے بھائی کا بچہ پالا ہے اور اب اس بچے کے ساتھ اسکے چچا کا نام لکھا جاتا ہے بے فارم اور سرٹیفکیٹ وغیرہ پر بھی باپ کے نام کی جگہ چچا کا نام ہے بچے کو اب پتہ چلا ہے مزید پڑھیں

 بیوہ عدت کہاں گزارے؟

فتویٰ نمبر:2060 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم کیا عورت شوہر کے انتقال کے بعد اپنے سسرال میں ہی عدت کر سکتی ہے؟ اگر اسکا ماں باپ کوئی نہ ھو تو اور شوہر کے انتقال کے بعد کیا سسر نامحرم ہوجاتا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ! جی ہاں!عورت شوہر کے انتقال کے مزید پڑھیں

الٹرا ساؤنڈ کے ذریعہ بچے کی جنس معلوم کروانا

فتویٰ نمبر:2055 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم  ایک بہن کا سوال ہے کہ اگر الٹرا ساونڈ کے ذریعے معلوم کروالیں لڑکا ہے یا لڑکی ۔ صرف شاپنگ میں آسانی کی نیت سے تو کیایہ غیر شرعی عمل ہے ؟ ایسا کرنا جائز ہے ؟ و السلام:  الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام ! مزید پڑھیں

دو طلاق رجعی کے بعد رجوع کا حکم

فتویٰ نمبر:2048 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مختلف مواقع پر حالتِ غصہ میں دو طلاق دے تو شریعت میں کیا حکم ہے؟ تنقیح اول :طلاق کے الفاظ بتائیے۔ جواب تنقیح :میں ایک طلاق تو اسکو دے چکا ہوں آج دوسری بھی دیتا ہوں۔۔۔۔ پہلی طلاق دوسری طلاق سے کچھ سال مزید پڑھیں

اگر کنایاتِ طلاق ہلکی سی نوک توک میں بولے جائے تو کیا طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

فتویٰ نمبر:2036 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر بیوی شوہر سے پوچھے کہ کیا آپ کا مجھ سے کوئی واسطہ نہیں ہے؟ اور شوہر جواب میں ایسے ہی کہہ دے کہ ” نہیں “۔توکیااس طرح کہنےسےنکاح پرفرق پڑے گا؟ تنقیح: شوہر کی نیت کیا تھی ؟ اگر طلاق کے مزید پڑھیں