میت کو ایصال ثواب کرنے والے کا علم ہوتا ہے؟

سوال : مرنے والے کو ایصال ثواب پہنچانے والے کا پتہ چلتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب احادیث مبارکہ سے یہی پتا چلتا ہے کہ میت کو بتادیا جاتا ہے کہ فلاں شخص نے تمہارے لیے ثواب کا تحفہ بھیجا ہے۔ =================== حوالہ جات 1 ۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی الله عنه قَالَ : مزید پڑھیں

سر کے بالوں کے بارے میں سنت طریقہ

سوال:کیا یہ بات درست ہے کہ سر پر بالکل بال نہ رکھنا یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سنت ہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت نہیں؟ الجواب باسم ملہم بالصواب یہ بات درست ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عام حالات میں بال رکھنے کی سنت تھی اور آپ مزید پڑھیں

میت کو زندہ لوگوں کے رونے سے عذاب ہونا

سوال: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میت کو زندہ کے رونے سے عذاب دیا جاتا ہے“۔ (صحیح مسلم: 930، 2152) السلام علیکم! کیا یہ حدیث درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! مذکورہ روایت درست ہے، اور اس کا مفہوم یہ ہے کہ جو شخص اپنی زندگی میں لوگوں کو وصیت کرتا مزید پڑھیں

اسلام میں مونچھوں کے بارے کیا حکم ہے؟ نیز کیا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مونچھیں بڑی تھیں؟

سوال:اسلام میں مونچھوں کے بارے کیا حکم ہے؟ نیز کیا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مونچھیں بڑی تھیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب نبی کریم ﷺ کا معمول مونچھیں خوب کترنے کا تھا، اس لیے مونچھیں اچھی طرح کتروانا سنت ہے، یعنی قینچی وغیرہ سے کاٹ کر اس حد تک چھوٹی کردی جائیں کہ مزید پڑھیں

رجب کا پہلا جمعہ لیلة الراغب کہلانے کی حقیقت

کیا رجب کا پہلا جمعہ لیلة الرغائب کہلانے اور اس رات حضور علیہ السلام بی بی آمنہ کے حمل میں ٹہرنے والی بات درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عوام میں صلاة الرغائب کے نام سے جو نماز مشہور ہے وہ بدعت ہے اور اس بارے میں جو احادیث ذکر کی جاتی ہیں وہ یا مزید پڑھیں

سرکھلنے اور لیٹنے کی حالت میں وضو کا حکم

سوال:کیا سر کھل جانے اور لیٹ جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب باسم ملہم بالصواب واضح رہے کہ سر کھلنا یا سوئے بغیر صرف لیٹنا یہ نواقض وضو میں سے نہیں ہے ،لہذا ان دونوں کاموں سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات 1)و المعاني الناقضة للوضوء: كل ما خرج من السبيلين والدم والقيح مزید پڑھیں

جس مکان کا کرایہ امام بارگاہ کے لئے وقف ہو اس میں رہنے کا حکم

اگر کسی کا مالک مکان شیعہ ہوں اور انہوں نے مکان کا رینٹ iمام بارگاہ کے لۓ وقف کردیا ہو تو اس صورت میں اس مکان میں رہنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملهم الصواب صورت مسئولہ میں ایسے مکان میں رہنے کی گنجائش ہے لیکن اگر کسی دوسرے مکان میں منتقل ہو مزید پڑھیں

وقت ہونے سے پہلے روزہ کھولنے کا حکم

آج روزہ رکھا، موبائل پر اذان ہوئی تو کھول لیا۔ بعد میں پتا چلا 1 منٹ پہلے کھول لیا ہے۔ اب کیا کروں؟ یہ قضا روزہ رکھا تھا۔ الجواب باسم ملھم الصواب صورت مسئولہ میں اگر یقینی طور پر وقت سے پہلے روزہ کھول لیا ہے تو یہ روزہ نہیں ہوا۔ اس کے بدلہ بس مزید پڑھیں

جزاکم اللہ کا جواب

سوال:السلام علیکم باجی جزاک اللہ کے جواب میں بارک اللہ کہنا لازم ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام! جزاک اللّہ کا جواب دینا لازم نہیں ہے، البتہ اگر کوئی جواباً دعائیہ کلمہ یا جملہ مثلا “ایاکم” یا “بارک اللہ” کہہ دے تو کوئی حرج نہیں۔ ================== حوالہ جات: عن أسامة بن زيد قال: قال مزید پڑھیں