کورٹ میرج کا شرعی حکم

فتویٰ نمبر:691 السوال ۔کورٹ میرج کرنے شرعا کیسا  ہے ؟ الجواب حامدہ و مصلیہ شرعاًاولاد کو اپنے ولی کی سرپرستی میں نکاح کی ترغیب دی گئی ہے اور ولی کی رضامندی کے بغیر کورٹ میرج یا خفیہ طور پر نکاح کرنا عُرفاً شرم وحیا کے بھی خلاف ہے اور کئی آئمہ کرام کے مذہب کے مزید پڑھیں

ہندو سے شادی ناجائز ہے

فتویٰ نمبر:690 کیا ہندوسے شادی ہو سکتی ہے ؟ اور ہندو اہل کتاب ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب.  جی نہیں ! ہندو سے شادی جائز نہیں اور نہ ہی وہ اہل کتاب میں سے ہیں.  وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ حَتَّى يُؤْمِنَّ وَلَأَمَةٌ مُؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِنْ مُشْرِكَةٍ وَلَوْ أَعْجَبَتْكُمْ وَلَا تُنْكِحُوا الْمُشْرِكِينَ حَتَّى يُؤْمِنُوا وَلَعَبْدٌ مُؤْمِنٌ الخ (البقرة مزید پڑھیں

مسلم لڑکی کی غیر مسلم سے شادی 

فتویٰ نمبر:693 السلام عليکم ۔ کيا ايک مسلم لڑکی کسی غير مسلم مرد سے شادی کر سکتی ہے ؟گر شادی کر چکے ہوں تو کیا انکو علیحدہ ہو جانا چاہئے ؟ اور اگر لڑکا طلاق نہ دے تو کیا بغیر طلاق کے دوسری جگہ کسی مسلمان سے شادی ہو سکتی ہے ؟ الجواب حامدومصليا مسلمان مزید پڑھیں

غير کفو میں نکاح

فتویٰ نمبر:692 سوال:اگر لڑکی اپنی رضامندی سے غیر کفو میں نکاح کر لے تو کیا نکاح منعقد ہو گیا احناف کا فتویٰ کیا ہے ؟ الجواب حامد و مصليا  اگر بالغہ عورت ولی کی اجازت کے بغیر غیر کفو میں نکاح کرے تو نکاح منعقد ہوجاۓ گا ۔ البتہ ولی کو فسخ کا اختیار حاصل ہوگا۔ مزید پڑھیں

مفقود الخبر کی بیوی کے لئے فسخِ نکاح کا طریقہ

فتویٰ نمبر:695 سوال : کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ زید کی بیوی ہندہ کے آپس میں میاں بیوی کے درمیان شکر رنجی تھی۔ زید نے فرار ہونے کے ارادے سے اپنی بیوی ہندہ سے کہا کہ میں اب باہر جا رہا ہوں تم بھی اپنے میکہ والدین کے یہاں چلی جائو زید مزید پڑھیں

مفقود الخبر کی بیوی کا حکم

فتویٰ نمبر:694 سوال:مفقود الخبر کی بیوی کب تک انتظار کرے گی؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: اگر کسی عورت کا نکاح کسی مرد سے ہوجائے اور وہ مرد غائب ہوجائے تو عورت کب تک اپنے شوہر کا انتظار کرے گی؟ اور انتظار کی مدت مزید پڑھیں

  آج کل کی اہل کتاب  لڑکی سے  نکاح نہ کیا جائے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:39 سوال  5 :  کیا اہل کتاب   لڑکی سے نکاح جائز ہے  ؟ جواب : اگرچہ  کسی اہل کتاب  لڑکی سے نکاح اس شرط کے ساتھ جائز ہے کہ وہ واقعۃً اللہ تعالیٰ کے وجود  کسی آسمانی  کتاب اور اس مذہب  کے نبی پر ایمان رکھتی ہے ( محض نام کی یہودی، مزید پڑھیں

آج کل لڑکیاں اور لڑکوں کا ایک جگہ دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کا شرعی حکم

فتویٰ نمبر:695  لڑکوں اور لڑکیوں کا ایک ساتھ تعلیم حاصل کرنے کے شرائط پڑهیے اور جانیے کہ  مخلوط تعلیم کب ناجائز هوگا ! بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاً جہاں درج ذیل شرائط پائی جائیں گی اور ان کی مکمل پابندی کی جائے گی تو وہاں خواتین کیلئے ڈاکٹری یا دیگر مباح علوم مزید پڑھیں

عورت مہر کی رقم واپس دے اور شوہر خلع تو کیاحکم ہوگا؟

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:36 باسمہ سبحانہ وتعالیٰ  محترم جناب مفتی صاحب  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! نہایت ہی ادب سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں استفتاء مطلوب ہے : ڈاکٹر ارم بن سلیم کی شادی شارخ ولد ہارون سے ہوئی تھی ۔ شادی کے کچھ عرصے کے بعد پتاچلاکہ شارخ مزید پڑھیں

دھوبی سے کپڑے دھلوانے کا حکم

فتویٰ نمبر:696 سوال : دھوبی سے کپڑے دھلوانا کیسا ہے؟ بعض بندے کہتے ہیں کہ دھوبی احتلام یاmenses والے کپڑے سب کپڑوں کے ساتھ اکٹھے دھوتے ہیں ؟ الجواب حامدا ومصلیا: ‘اس مسئلے کی دو صورتیں ہیں : 1۔ اگردھوبی تھوڑے سے پانی میں کپڑے دھوتا ہے تودھوبی کو جو کپڑے دھونے کے لیے دیے مزید پڑھیں