اشراق کی نمازکاوقت

فتویٰ نمبر:1095 اشراق کے نوافل کا وقت فجر کا وقت ختم ہونے کے بیس منٹ بعد ہوجاتا ہے مگر اشراق کے نوافل کس وقت تک پڑھ سکتے ہیں ؟ کیونکہ صبح 6:30 سے 8:30 تک مصروف ہوتی ہوں بچوں نے اسکول جانا ہوتا ہے اور میاں نے آفس ۔تو کب تک اجازت ہے پڑھنے کی؟ مزید پڑھیں

اسکول کالجوں میں غیرحاضری پرمالی جرمانہ کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:153 ١۔ سکول کالجوں میں غیر حاضریوں پر مالی جرمانہ (روپوں کی شکل میں )لیا جاتا ہے، کیا یہ جائز ہے ۔ ٢۔ اگر اس جرمانے سے انعامات خرید کر ان میں سے جو امتحانات میں کامیاب ہوتے ہوں تو ان کو دیا جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ ٣۔ مزید پڑھیں

کتب کرائے پردینےکاحکم

محترم جناب مفتی صاحب دارالافتاہءجامعہ دار العلوم کراچی السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ درج ذیل مسائل میں شرعی رہنمائی مطلوب ہے، امید ہے کہ تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں گے۔ ۱۔ بعض کمپنیوں میں ہر سال چند ملازمین کو حج پر بھیجنے کی ترتیب ہوتی ہے، یعنی کمپنی اپنی طرف سے ملازمین کو حج مزید پڑھیں

بچوں کے تحائف کا شرعی حکم

 سوال: کیافرماتے ہیں ،مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں 1)بچے کی پیدائش کے وقت  جو لفافے  بچہ کو دیے جاتے ہیں ، ان لفافوں میں بچہ کی ملکیت  ہوتی ہے  ؟ یا والدین  کی ہوتی ہے ؟ ہمارے  یہاں  یہ بات  مشہور  ہے کہ رشتہ داروں  میں جہاں کہیں بھی بچہ  وغیرہ آتے ہیں مزید پڑھیں

 جنسی تعلیم کی آڑ میں گھناؤنی سازش !

انصار عباسی پاکستان کے ایک نامی گرامی اسلامی سکالر نے مجھے فون کیا اور میرا ڈاکٹر سلیم بشیر سے تعارف کروایا جنہوں نے مجھے فون پر بتایا کہ ایک سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت ہمارے تعلیمی نصاب میں جنسی تعلیم کو متعارف کروایا جا رہا ہے جس کے لیے اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے مزید پڑھیں

ہمارا کردار لطائف کے آئینے میں

کہتے ہیں مسیحیوں کے زوال کے زمانے میں دو پادری اس بات پر بحث کر رہے تھے کہ بائبل کی روشنی میں گھوڑے کے منہ میں کتنے دانت ہوتے ہیں۔ ایک گنتی کچھ بتا رہا تھا اور دوسرا گنتی کچھ اور۔ قریب سے گزرنے والے ایک شخص نے ان سے کہا اس معاملے میں بائبل مزید پڑھیں

خواب میں اسکول دیکھنا

اسکول: اسکول کالج اور مدرسہ تعلیم و ترقی اور خیر کا مرکز ہے۔ اس لیے اگر صاحب خواب مدرس اور ٹیچر ہے تو اﷲ تعالیٰ اس سے تعلیم و تدریس جیسا بہتر کام لیں گے۔ طالب علم دیکھے تو اس کے لیے بھی اچھا ہے۔

وسعتِ ظرفی یا احسان فراموشی

دینی مدارس سے فراغت پانے والے طلبہ جب کالج یونی ورسٹی یا دیگر پبلک اداروں میں کام کرنے کے میدانِ انتخاب کا رخ کرتے ہیں تو ان کے رویوں میں مختلف تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں جن میں سے بعض مثبت ہوتی ہیں اور بعض منفی۔منفی تبدیلیوں میں سے ایک تبدیلی ان اداروں کی احسان فراموشی مزید پڑھیں