انویسمنٹ کی ہوئی رقم اور منافع کی زکوۃ کا حکم

السلام علیکم !مفتی صاحب یہ مسئلہ معلوم کرنا تھا کہ ایک شخص نے 30 لاکھ روپے کی انویسٹمنٹ کی ہوئی  ہے اور اس انویسٹمنٹ سے ہونے والے نفع سے وہ اپنے گھریلو اخراجات نکالتا ہے اور تھوڑی سی رقم محفوظ بھی کرلیتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ وہ  زکوۃکس طرح سے ادا کرےگا۔(1) اپنی مزید پڑھیں

انویسمنٹ لے کر نفع دینے والی  کمپنیوں کا اصولی حکم

سوال:  آج کل  ہمارے یہاں  ہر دوسرے  روز کوئی نئی کمپنی  ظاہر کرتی ہے جو لوگوں سےانویسمنٹ لے کر انہیں روزانہ،ہفتہ وار،ماہانہ  یا سالانہ بنیادوں  پر نفع ادا کرتی ہے۔گزشتہ  دنوں ایسی  کمپنیوں  میں بی فار  یو، پال،پے سلیش، فارسیج، لاثانی  وغیرہ سامنے آئی ہیں۔ چونکہ  ہر دوسرے  روز کوئی نئی کمپنی سامنے آتی ہے مزید پڑھیں

انویسٹمنٹ میں نفع نقصان کس فی صد سے؟

مفتی صاحب ایک شخص کپڑے کا کاروبار شروع کرتا ہے،کاروبار کرنے والا شخص مزید تین  اور بندوں کو ساتھ ملاتا ہے  جو اس کے کاروبار میں  رقم انویسٹ کریں ۔یہ کہتا ہے کہ  دو  افراد کو ٪15 اور ایک کو ٪20 نفع دوں گا اور سب اس بات پر راضی بھی ہیں کیا یہ شراکت مزید پڑھیں