صدقہ کا گوشت مالدار رشتہ داروں کودینا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  1۔صدقے کا گوشت اپنے رشتے داروں میں دینا چاہیے جبکہ رشتے دار ماشاءاللہ کھاتے پیتے ہوں۔ 2۔اور جمعے کے دن صدقے نکالنا چاہیے، چاہے وہ پیسوں کی صورت میں ہو۔۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 1) اگر نفلی صدقہ ہے تو اس کا گوشت تمام رشتے مزید پڑھیں

 جمعہ کی فضیلت 

فتویٰ نمبر:4056 سوال کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ “حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالی قیامت کے دن، دنوں کو ان کی اصلی حالت پہ اٹھائے گا۔ اور جمعہ کا دن جگمگاتا ہوا روشن بنا کر اٹھایا جائے گا۔ جمعہ مزید پڑھیں

جمعہ کی شب سورۃ الدخان پڑھنے کی فضیلت

فتویٰ نمبر:4070 سوال: السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَرَأَ  حم الدُّخَانَ فِي لَيْلَةِ الجُمُعَةِ غُفِرَ لَهُ. اس حدیث کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اس روایت کو امام ترمذی رحمہ اللّٰہ نے نقل فرمایا ہے : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ مزید پڑھیں

غسل جمعہ وعیدین کا انتہائے وقت

فتویٰ نمبر:967 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم  کیا جمعہ کے غسل کا طریقہ بھی فرض غسل کی طرح ہوتا ہے؟  اور دوسرا یہ کہ خواتین کے لیے بھی جمعے کے دن غسل کرنا سنت ہے؟ اگر سنت ہے تو اس کا انتہاء وقت کب تک ہے کہ یہ غسل جمعہ شمار ہو؟  تیسرا سوال مزید پڑھیں

جمعہ کے دن کپڑے دھونا

فتویٰ نمبر:952 سوال: کیا جمعہ کے دن کپڑے دھونے سے رزق میں تنگی آتی ہے؟ والسلام سائلہ: بنت عبداللہ رہائش:کراچی الجواب حامدۃو مصلية یہ بالکل بے بنیاد بات ہے. اس کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں. و اللہ الموفق بقلم : بنت یعقوب قمری تاریخ :۱۹ شوال ۱۴۳۹ عیسوی تاریخ:۳ جولائی ۲۰۱۸ تصحیح وتصویب:مفتی انس مزید پڑھیں

استمرار میں حیض و استحاضہ کی تعیین

فتویٰ نمبر:929 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ میری ایام کی تاریخ ہر مہینے کی ١٧ رہی کافی عرصے سے پھر پچھلے مہینے ١٢ کو شروع ہوۓ ایام۔جمعے کو شادی کے بعد اگلے دن یعنی ٢٩ سے مجھے خون آنا شروع ہوا ہے جو کہ جاری ہے تین دن سے۔کیا اس صورت مزید پڑھیں

کیا جمعہ کا حج ستر 70حج کے برابر ہوتاہے؟

سوال : ایک روایت فقہ وشروحاتِ حدیث کی کتابوں میں ذکر کی جاتی ہے کہ : جمعہ کا حج فضیلت کے اعتبار سے ستر حج کے برابر ہے، تو کیا ایسی کوئی حدیث ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب : جی ہاں ایک روایت علامہ ابن الاثیر نے (جامع الاصول 9/ 264)میں امام رَزِین بن مزید پڑھیں

تحقیق جمعہ کے دن یا شب جمعہ میں جس کا انتقال ہو اسے عذاب قبر نہیں ہوتا۔

مشہور حدیث ہے کہ جمعے کے دن یا شب جمعہ میں جس کا انتقال ہو اسے عذاب قبر نہیں ہوتا۔ آج کل کچھ لوگ اس حدیث کو ضعیف یا غیرمستند کہہ کر رد کررہے ہیں لیکن صحیح بات یہ ہے کہ یہ حدیث حسن یا صحیح لغیرہ درجےکی ہے۔حضرت عمر،حضرت انس بن مالک،حضرت عبداللہ بن مزید پڑھیں

نمازعید کے احکام

نماز عید واجب یا سنت؟ فقہ حنفی میں عید ین کی نماز واجب ہے،سنت نہیں۔ نماز عید کس پر واجب ہے؟ فتویٰ نمبر:249 عید کی نماز شہر کے مردوں پر واجب ہے۔عورتوں پر نماز عید واجب نہیں، اسی طرح گاؤں دیہات کے لوگوں پر نماز عیدواجب نہیں۔ طریقہ: نماز عید پڑھنے کا طریقہ یہ ہے مزید پڑھیں