دینی تقریبات میں ویڈیو بنانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:127 بسم الله الرحمن الرحیم استفتاء دینی اجتماعات ، اصلاحی بیانات، ختم بخاری شریف وغیرہ میں اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ مسجدوں کے اندرویڈیو بناتے ہیں اور جب انہیں منع کیا جائے تو کہتے ہیں کہ شیخ  الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نےڈیجیٹل  تصویر کے بارے میں تحقیق فرمائی مزید پڑھیں

 تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی 

فقہیات (قسط نمبر 2) ماہیت کب بدلتی ہے؟ انقلاب کے تحقق اور اس کی وجہ سے حکم لگانے کے لیے ضروری ہے کہ بدلنے والی چیز کے اجزائے اصلیہ کی تحقیق کی جائے اور ان اجزاء میں بھی اس جز کی تعیین کی جائے جس کی وجہ سے حلت یا حرمت کا حکم اس پر مزید پڑھیں

زرافہ حلال ہے یا حرام

کیا زرافہ حلال ہے یا حرام؟ الجواب بعون الملک الوھاب  فقہا کرام کے اجماع کے مطابق زرافہ کھانا جائز ہے کیونکہ اس میں حرمت کی کوئی علت نہیں پائی جاتی ہے. وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثَ  (7:157)  فقط واللہ تعالیٰ اعلم اہلیہ ڈاکٹر رحمت اللہ صفہ آن لائن کورسز  ٨جمادى الأولى ١٤۳۸ ٧فرورى٢٠١٧

سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح کا حکم

فتویٰ نمبر:697 سوال:زید کے باپ نے حفصہ سے نکاح کیا جبکہ حفصہ کی پہلے شوہر سے ایک بیٹی رقیہ بهی ہے کیا زید کا رقیہ کے ساتھ  نکاح ہو سکتا ہے. ؟ الجواب بعون الله مذکورہ صورت میں زید کا نکاح اپنی سوتیلی ماں کی بیٹی رقیہ سے درست ہے  بشرطیکہ حرمت کی کوئی اور مزید پڑھیں

عورتوں کے لیے میڈیکل کی تعلیم

سوال: عورتوں  کیلئے  میڈیکل  کالج  کی تعلیم  حاصل  کرنا جائز ہے  یا نہیں ؟ جواب : عورتیں اگر  میڈیکل  کالج  کی تعلیم  اس غرض سے حاصل کریں  کہ ان علوم   کو  مشروع  طریقہ  پر عورتوں  کی خدمت  کیلئے استعمال  کریں  گی  تو ان علوم  کو حاصل  کرنے میں  کوئی حرمت  وکراہت  نہیں ۔بشرطیکہ  ان علوم مزید پڑھیں