اگر بیوی فلاں جگہ گئی ہو تو اس کو تین طلاق

سوال:ایک بندہ اپنے  علم کے مطابق قسم اٹھاتا ہے کہ میری بیوی فلاں جگہ نہیں گئی تھی،اگر گئی ہوتو اسےتین طلاق ،اس کےعلم میں یہی ہے کہ وہ نہیں گئی تھی جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ گئی تھی تو کیا طلاق واقع ہو جائے گی؟ حوالہ کےساتھ جواب مطلوب ہے۔                                                                                                                                                                       سائل:ولید خان ﷽ مزید پڑھیں

سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۰۰﴾ سوال : –        ایک صاحب الف ہیں ، ان کے بچے کا نام ”ب“ہے ، ایک خاتوں ”ت“ہیں ، ان کی بچی کا نام ”پ“ہے۔ خاتوں ”ت“ہیں انہوں نے ”الف“سے نکاح کر لیا ”ب“اور ”پ“اب سوتیلےبہن بھائی بن گئے ؟ پوچھنا یہ ہے کہ “ب” اور “پ” کا نکاح مزید پڑھیں

بچہ گود لینا جائز ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:5038 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة بچہ گود لینے کے بارے میں تفصیلی ہدایات چاہیں۔ 1. کیا کسی بچے یا بچی کو گود لیا جا سکتا ہے اور اسے اپنی اولاد کی طرح پالا جا سکتا ہے اپنے ہی گھر میں؟ 2. گود لیے ہوئے بچے کا پورا نام کس مزید پڑھیں

بیوی اگر اپنے شوہر کی لائی ہوئی چیز اپنے اوپر حرام کرے

فتویٰ نمبر:2056 موضوع: فقہ الایمان و النذور سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم اگر شوہر اور بیوی میں جھگڑا ہوجائے اور بیوی غصے میں شوہر کی لائی ہوئی چیزوں کے بارے میں کہہ دے “حرام ہے مجھ پر جو میں تمہاری لائی ہوئی چیزوں کو کھائوں یا ہاتھ بھی لگائوں” اس کا کیا حکم ہوگا۔کیا مزید پڑھیں

میت کے مصنوعی دانت نکالنا

فتویٰ نمبر:2049 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر نقلی دانت لگوائے جائیں تو جب انسان مر جاتا ہے تو کیا ان کو نکلوانا پڑتا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اگر میت کے منہ سے مصنوعی دانت با آسانی نکل سکتے ہوں تو نکال لینا چاہیے اور اگر آسانی سے نہیں نکل سکتے اور زیادہ محنت کرنے مزید پڑھیں

الاصل في الاشياء الإباحة کا مصداق

فتویٰ نمبر:1091 سوال: “الاصل فی الاشیاء الاباحة” کیا یہ قاعدہ کلیہ ہے؟ الجواب حامداو مصليا یہ قاعدہ ضرور ہے مگر اس کا دائرہ کار طب وعملیات اور سود کےبعلاعہ دیگر مالی معاملات وغیرہ ہیں۔ ان چیزوں میں اصل اباحت ہے جب تک حرمت کی کوئی دلیل نہ ہو انہیں حرام نہیں کہہ سکتے ۔ یہ بہت مزید پڑھیں

غیر مسلم ممالک سے آئے ہوئے اشیائے خورد و نوش اور دیگر مصنوعات کے استعمال کا حکم

 فتویٰ نمبر:2015 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال یہ ہے کہ باہر ممالک کینیڈا ,انگلینڈ ,دبئ وغیرہ سے جو چاکلیٹس آتی ہیں ان پر حلال نہیں لکھا ہوتا ان کا کیا حکم ہے؟اسی طرح غیر ممالک سے آنے والے پرفیوم اور لوشن وغیرہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ والسلام سائل مزید پڑھیں

زبردستی طلاق کاحکم

میں آپ سے یہ پوچھناچاہتا ہوں کہ میرے گھر والوں نے مجھ سے زبردستی مجھ سے میری بیوی کو طلاق دلوائی، زبردستی مجھے جان سے مار کی دھمکی دی، مجھے گھر سے نکل جانے کو کہا اور مجھے نامرد کرنے کو کہہ رہے تھے تو جبراًمجھ سے طلاق دلوائی، اور میرے بیان یہ تھے کہ مزید پڑھیں