درود تاج پڑھنے کا حکم

سوال:درود تاج پڑھنا جائز ہے؟ اور یہ کیوں پڑھنا چاہیے؟ جواب:درود تاج میں بعض الفاظ شرکیہ ہیں، اس لیے اس کے پڑھنے سے اجتناب کرناچاہیے، جو درود شریف احادیث میں وارد ہیں ان کو پڑھنا افضل ہے۔ مفتی محمود حسن گنگوہی رحمہ اللہ درود تاج سے متعلق لکھتے ہیں: ”ابتداءً معلوم نہیں کس نے اس مزید پڑھیں

تعویذپہننے کا حکم

گلے میں تعویذ پہننا کیسا ہے؟ اور اس طرح لکھا ہوا تعویذ جس پر سورہ فاتحہ وغیرہ قرآنی آیات درج ہوں انہیں گھول کر پینا کیسا ہے؟  اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  وہ تعویذات جو اسماء الہیہ. آیات قرآنیہ، مسنون دعاؤں پر مشتمل ہوں یا احادیث مبارکہ سے ثابت ہوں اور اگر اس کے علاوہ کوئی تعویذ ہو مزید پڑھیں

شرکیہ عقیدے والے کے ساتھ قربانی کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص ایسے لوگوں کے ساتھ قربانی میں شریک ہوا کرتا ہے کہ جنکا عقیدہ یہ ہیکہ اولیاء اللہ جو وفات پاچکے ہیں وہ دنیا  میں اپنے مریدوں کے حال سے باخبر ہیں اور اللہ تعالٰی نے انکو اختیار دیا مزید پڑھیں

تعویذ کا حکم

سوال : تعویذ وغیرہ دھاگہ باندھنا ، اس کے بارے میں کیا حکم ہے َ میں نے سنا ہے جو تعویذ وغیرہ باندھے گا وہ اس ہی تعویذ کے سپرد ہوگا تو اس کے بارے میں مجھے تفصیل چاہیے ۔ ہاتھوں ، ٹانگوں ، گلے میں باندھنا۔ جواب: تعویذ تین شرائط کے ساتھ جائز ہے مزید پڑھیں