تکون اسکارف (triangle scarf) سے نقاب کرنا

سوال: چہرے کے پردہ کے بارے میں بتادیں کہ کیا triangle scarf سے جس طرح نقاب لگایا جاتاہے اس میں ناک سے نیچے پورا چہرا چُھپ جاتاہے لیکن تھوڑا سا ماتھا، بھنویں اور آنکھیں کھلی ہوتی ہیں تو یہ درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ نقاب کا مقصد اپنے چہرے کو مردوں مزید پڑھیں

حجر اسود کا قیامت کے روز لوگوں کے حق میں گواہی دینا

سوال: کیا یہ بات صحیح ہے کہ حجر اسود کو قیامت کے دن دو آنکھیں اور زبان دی جائے گی،جس جس نے اسے چوما ،قیامت کے دن ان کی شفاعت کرے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی مذکورہ بات حدیث مبارک سے ثابت یے،چنانچہ حدیث ملاحظہ ہو: عن ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ قال: قال مزید پڑھیں

سجدہ تلاوت میں کون سی دعا پڑھی جائے۔

سوال: کیا سجدہ تلاوت میں کوئی خاص دعا پڑھتے ہیں۔ الجواب باسم ملہم الصواب آیت سجدہ اگر فرض نماز میں پڑھی جائے تو اس کے سجدے میں نماز کی طرح سبحان ربی الاعلی پڑھنا چاہیے۔ اور اگر نفل نماز یا خارج نماز میں پڑھی جائے تو اس کے سجدے میں اختیار ہے،چاہے صرف سبحان ربی مزید پڑھیں

صاف وشفاف ،چمکدارجلدآپ بھی حاصل کرسکتی ہیں 

جلدکی صفائی ،انتہائی ضروری  جلدکی کلینزنگ ،موائسچرائنگ اورٹوننگ کواپنی روٹین میں شامل کریں ،اکثرخواتین صرف نوجوانی میں ہی یہ روٹین رکھتی ہیں ،حالانکہ تیس سال کی عمرکےبعدانہیں اس کی سب سےزیادہ ضرورت ہوتی ہے ،کلینزنگ ،موئسچرائزنگ اورٹوننگ کی یہ روٹین جلدکوروتازہ اورصحت مند بناتی ہے ۔سرکہ ایک بہترین اینٹی آکسیڈنٹ ہے جوجلد کوگہرائی میں جاکرآاف مزید پڑھیں

آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنے کا حکم

سوال:  آنکھیں بند کر کے نماز  پڑھنے کا حکم  کیا ہے ؟ جواب : آنکھیں  بند  کر کے نماز پڑھنا بہتر نہیں ہے ۔لیکن  اگر آنکھیں  بند کر نے میں نماز   میں دل  خوب  لگتا ہے  تو کوئی حرج نہیں ۔ بہتر یہ ہے کہ کچھ دیر آنکھیں  بند کرے اور  کچھ دیر کھول لے مزید پڑھیں