کلاس لینے کے لیے آنے والوں کی وہ چیزیں جو ان سے رہ جائے ۔

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. . باجی جان کلاس اٹینڈ کرنے جو لوگ آتے ہیں..انکی جو چیزیں رہ جاتی ہیں (جیسے اسکارف پن. بالوں کی پن کیچر. بال پوائنٹ پنسل وغیرہ) اس قسم کی چیزوں کا کیا کرنا چاہیے؟ ؟؟ کیونکہ ان چهوٹی چهوٹی چیزوں کو واپس دو تو ان میں سے اکثر مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے استعمال کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۸﴾ سوال:–        سوشل میڈیا کا استعمال کیسا ہے؟خصوصاً خواتین کے لیے۔ سائل:محمد ابرار اسلام آباد جواب :-       سوشل میڈیا کا استعمال فی نفسہ  ایک مباح امر ہے، بشرطیکہ  اس میں مشغولیت کی وجہ سے کسی واجب کا ترک یا حرام و ناجائز کا ارتکاب لازم نہ آئے۔البتہ  غلط اور مزید پڑھیں

قصہ بحیرا راہب کی صحت پر اعتراض کا جواب

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۰﴾ سوال:.   سیرت کی کتابوں میں بحیرا راہب کا جو واقعہ مذکور ہے وہ سنداًدرست ہے؟ جواب:-  آنحضرتﷺ جب بارہ سال کے ہوئے تو اپنے تایا ابو طالب کے ساتھ  ملک ِشام کے سفر میں  ساتھ گئے۔بصریٰ (شام کے علاقہ ) میں بحیرا راہب نے آپﷺ کو پہچان مزید پڑھیں

نہار منہ پانی پینے کا حکم

فتویٰ نمبر:580 نہار منہ پانی پینے کے بارے میں دو متضاد خیال  پہ گردش کر رھے ھیں. ایک جگہ لکھا ھوتا ھے کہ نہار منہ پانی نہیں پینا چاھئے اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سختی سے منع فرمایا ھے. دوسری جگہ لکھا ھوتا ھے کہ نہار منہ پانی پینا چاھئے. اسکے مزید پڑھیں

روپیہ پیسہ کا راج

(١٧) عَنْ مِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیْکَرِبَw عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ لَیَأْتِیَنَّ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا یَنْفَعُ فِیْہِ اِلَّا الدِّیْنَارُ وَالدَّرَاھِمُ۔(مسند احمد،مشکوٰۃ ج١،ص٢٤١) ترجمہ: حضرت مقدام ابن معدیکرب رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا: لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ اس میں درہم و دینار کے علاوہ اور کوئی شے مزید پڑھیں

بدکاری ہنر مندی کی علامت

(١٢) عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃ رضی اللہ عنہ  َ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ؐ یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ یُخَیَّرُ فِیْہِ الرَّجُلُ بَیْنَ الْعِجْزِ وَالْفُجُوْرِ فَمَنْ اَدْرَکَ ذَالِکَ الزَّمَانَ فَلْیَخْتَرِ الْعِجْزَ عَلَی الْفُجُوْرِ۔(المستدرک للحاکم ج٤،ص٤٣٨) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا مزید پڑھیں