مفقود الخبر شوہر کا حکم

فتویٰ نمبر:704 سوال: اگر عورت کا شوہر  گم ہوا کافی سال گزرے ہو اورزندہ یا ہلاک کا نہ پتا ہوتو وہ عورت نکاح کرسکتے ہے یا نہیں؟ الجواب حامدا ومصلیا مفقود الخبر (غائب) شوہر کا حکم  جس عورت کا شوہر اس طرح لاپتہ ہو کہ اس کے زندہ یا مردہ ہونے کا کوئی علم نہ ہو مزید پڑھیں

خواب میں اخروٹ دیکھنا

اخروٹ : اہل وعیال  کے ساتھ سخت ہے بخیل ہے ۔ اخروٹ کے درخت  پر خود  کو دیکھا تو بڑے آدمی سے  نفع پائے گا ۔ اخروٹ اوپر سے سخت ہوتا ہے  اور اس کی گری نکالنے کے بعد محنت کرنی پڑتی ہے  بلکہ  بعض دفعہ  تو اندر سے بھی کھوکھلا نکلتا ہے  اس لیے مزید پڑھیں

اکابر پر عدم اعتماد

جدید دور جو بہت سے مسائل و خطرات لے کر آیا ہے ان میں سب سے بڑا خطرہ اور فتنہ اکابر پر عدم اعتماد ہے۔ اکابر سے عدم اعتماد ظاہر میں تو ایک معمولی چیز لگتی ہے لیکن اس میں غور کیا جائے تو یہی چیز دین کی بنیاد کو کمزور کردیتی ہے۔ دین اصل مزید پڑھیں

سیلز مین کی تنخواہ فیصد کمیشن کے طور پر مقرر کرنا

فتویٰ نمبر:517 سوال:ہمارے یہاں سیلزمین کی تنخواہ مقرر نہیں ہوتی بلکہ جتنی رقم وہ پارٹیوں سے ایک ماہ میں وصول کرکے لاتے ہیں اس رقم کا ٪3.5 کمیشن انکو مل جاتا ہے ۔ برائے کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں اپنی رائے سے آگاہ کریں کہ کیا ایسا کرنا مناسب ہے کہ محنت کرنے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الغاشیۃ

قیامت کے ناموں میں سے ایک نام غاشیہ بھی ہے یعنی چھپالینے والی،قیامت کو غاشیہ اس لئے کہاجاتا ہے؛ کیونکہ اس کی ہولناکیاں ساری مخلوق کو ڈھانپ لیں گی،یہ سورت بتاتی ہے کہ قیامت کے دن کچھ چہرے ذلیل ہوں گے،انہوں نے بڑی محنت کی ہوگی جس کی وجہ سے تھکےتھکے محسوس ہوں گے،علماء کہتے مزید پڑھیں

دینی مدارس رحمت ہیں

    گردش ایام نے بھی انسان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا ہے، انسان مادیت میں جتنا آگے بڑھ رہا ہے روحانیت اور اخلاق کی اتنی ہی پستی میں گر رہا ہے۔ زمانے کی چال الٹ گئی ہے۔ بجائے والدین کے اولاد والدین کو کوستی ڈراتی دھمکاتی اور زندگی گزارنے کے سلیقے سکھاتی ہے۔ مزید پڑھیں

رمضان المبارک

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔ رمضان کا مہینہ نیکیوں کا سیزن ہے۔ سیزن میں ہر چیز آسانی سے میسر آجاتی ہے۔ ہر جگہ آسانی سے مل جاتی ہے اور سستی بھی چیز مل جاتی ہے۔تھوڑی محنت سے زیادہ فائدہ ہوجاتا ہے۔ اسی طرح رمضان بھی نیکیوں کا سیزن مزید پڑھیں