سورۃیونس کا مرکزی موضوع اور خلاصہ مضامین

مرکزی موضوع: اس سورت کامرکزی موضوع دعوت الی اللہ ،مخالفین کو فہمائش اور تنبیہ کرنا ہے۔ خلاصہ مضامین مکہ مکرمہ میں سب سے اہم مسئلہ اسلام کے بنیادی عقائد کو ثابت کرنا تھا اس لیے اکثر مکی سورتوں میں بنیادی زور توحید ،رسالت اور آخرت کے مضامین پر دیاگیا ہے،اس سورت کے بھی مرکزی موضوعات مزید پڑھیں

سورۃ الانعام کی فضیلت ومرکزی موضوع

فضائل: 1۔متعددروایات میں یہ مضمون آیا ہے کہ سورۂ انعام مکہ معظمہ میں رات کے وقت مکمل ایک ہی دفعہ نازل ہوئی اور اس شان کے ساتھ نازل ہوئی کہ ستر ہزار فرشتے اس کے جلو میں (ہم رکاب ہوکر) تسبیح پڑھتے ہوئے آئے،بعض روایات میں ہے کہ فرشتوں کی اتنی کثیر تعداد ساتھ تھی مزید پڑھیں