محض لوگوں سے تذکرہ کرنے سے کوئی جگہ مسجد کے لیے وقف نہیں ہوتی

سوال: میں نے ایک گودھرا گلستان میں مسجد بنانے کی نیت سے 240 گز کا ایک پلاٹ خریدا ۔ اس جگہ ۳۵ سالوں سے پلاٹوں کی خریداری تو ہورہی ہے۔اب تک وہاں کوئی آبادی نہیں ہوپائی ہے۔میں نے اپنی اس نیت کا ایک دو افراد کو بتایا بھی تھا۔لیکن  بوجہ بالکل آبادی نہ ہونے کے مزید پڑھیں

قبلہ نما سے قبلہ کے تعین کی حیثیت

سوال :مسجد نو کی تعمیر میں مسجد کا قبلہ متعین کرنے کے لیے قبلہ نما پر اعتماد کا حکم کیا ہے ؟ الجواب باسم ملھم بالصواب مسجد کی تعمیر کے وقت قبلہ کی تعیین کے لیے قبلہ نما کا استعمال جائز ہے ۔اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔البتہ واضح رہے شرعی احکام کا دارومدار مزید پڑھیں

سودی رقم کا صحیح مصرف

سوال:مفتی صاحب ایک مسئلہ میں  راہنمائی فرمائیں کہ  میں نے ایک مرکز قومی بچت میں پیسے رکھوائے ہوئے ہیں  جس پر ماہانہ فکس نفع آتا ہے۔ چونکہ میرا اپنا کاروبار بھی ہے  لہذا عام طور پر ان پیسوں کو  گھر کے خرچہ کے لیے استعمال کی نوبت نہیں آتی ۔اب وہ کوئی چار لاکھ تک مزید پڑھیں

 مسجد کی اذان سے کچھ پہلے ہی اوقاتِ نماز کے نقشے کے مطابق گھر میں نماز ادا کرنے کا حکم

سوال: مسجد کی اذان سے کچھ پہلے ہی اوقاتِ نماز کے نقشے کے مطابق اگر گھر میں نماز ادا کرلی تو کیا نماز ادا ہوجائے گی؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ اذان کا مقصد نماز کا وقت داخل ہونے کی خبر دینا اور باجماعت نماز کی ادائی کی طرف دعوت دینا ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

 کونسی مسجد کی اذان کا جواب دیا جائے

سوال:ایک ہی وقت میں یا تھوڑے تھوڑے وقفے سےبہت سی مساجد سے اذان کی آواز آرہی ہوتی ہے تو کونسی مسجد کی اذان کا جواب دیا جائے؟ الجواب باسم ملھم الصواب یکے بعد دیگرے کئی مساجد کی اذانوں میں پہلی اذان کا جواب دینا چاہیے، البتہ اگر کوئی پہلی اذان کا جواب دینے کے بعد مزید پڑھیں

مساجد میں مٹی کا تیل جلانا

سوال: مٹی کا تیل مسجد میں جلانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: واضح رہے کہ مساجد پاکیزہ جگہیں ہیں،اس میں فرشتے بھی ہوتے ہیں اور فرشتوں کو بدبودار چیز سے تکلیف پہنچتی ہے،اس لیے ہر قسم کی بدبودار چیز کا مسجد میں لانا مکروہ ہے۔مٹی کے تیل میں بھی چونکہ بدبو ہوتی ہے، لہذا مٹی مزید پڑھیں

 جمعہ کے مسنون اعمال

سوال:جمعہ میں کون کون سے اعمال مسنون ہیں جن پر عمل کرنے سے سنت کا ثواب ملے گا،نیز وہ اعمال کیا مردوں کے ساتھ خاص ہیں یا خواتین بھی عمل کریں گی تو انہیں بھی ثواب ملے گا؟ اور یہ بھی کے جمعہ کے سنت اعمال جمعرات کی رات سے شروع کرسکتے ہیں یا جمعہ مزید پڑھیں

قضاء نماز کے لئے اذان دینے کا حکم

سوال:-قضاء نماز کے لیے ا ذان دینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کسی شخص کے ذمے ایک سے زائد قضا نمازیں  ہیں اور وہ ایک ہی مجلس میں انہیں ادا کرنا چاہتاہے تو  پہلی نماز کے لیے اذان و اقامت دونوں کا کہنا مسنون ہے اور بقیہ میں اختیار ہے چاہے مزید پڑھیں

چھڑی کے سہارے قیام کرنے والے کی امامت کا حکم

سوال: ایک مسجد میں امام صاحب قیام کے وقت چھڑی سے سہارا لے کرنماز پڑھاتے ہیں۔وہ بیمار ہیں اس لیے سہارا لیتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ کیا ان کی امامت درست ہے یا نہیں؟ سائل:فہد خان ﷽ الجواب حامداًومصلیاً اگر بیماری کے سبب لاٹھی وغیرہ کے سہارے کے بغیر قیام پر قدرت نہ ہو اور مزید پڑھیں