سوئی کے ناکے کے برابر پیشاب کے چھینٹے کتنی مقدار میں معاف ہیں

سوال: سوئی کے ناکے کے برابر پیشاب کے چھینٹے کتنی مقدار میں کپڑے پر لگ جائیں تو معاف ہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب سوئی کے ناکے کے برابر باریک پیشاب کے چھینٹے بدن یا کپڑوں پر پڑجائیں اور نظر نہ آتے ہوں تو وہ معاف ہیں،اگر چہ زیادہ ہوں؛ اس لیے کہ ان سے مزید پڑھیں

 نجاست غلیظہ و خفیفہ میں اعتبار کون سی نجاست کا لگایا جائے گا

سوال:اگر نجاست غلیظہ اور خفیہ اکٹھے دونوں بدن پہ لگ جائیں تو نجاست کا حکم کس نجاست کے لحاظ سے لگایا جائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب: نجاست غلیظہ و خفیفہ اکٹھے لگ جائیں تو احتیاطا نجاست غلیظہ کے لحاظ سے حکم لگایا جائے گا یعنی ٹھوس نجاست میں ایک درھم (4.35گرام) سے زیادہ اور مزید پڑھیں

نجاست اور اس سے پاکی کا بیان

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال: نجاست خفیفہ اگر پانی میں گِر جائے تو اس پانی کے بارے میں کیا حکم لگایا جائے گا ؟ وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسمه ملهم الصواب “جس طرح نجاستِ غلیظہ کے پانی میں پڑنے سے پانی غلیظ اور ناپاک ہوجاتا ہے ،اسی طرح نجاستِ خفیفہ مزید پڑھیں

نجاست اور ان سے پاکی کا بیان

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:نجاست خفیفہ کتنی مقدار میں لگ جائے تو معاف ہوگی؟ وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسمه ملهم الصواب اگر کپڑے یا تمام بدن کے کسی حصہ پر چوتھائی سے کم نجاست خفیفہ (جیسے: حرام پرندوں کی بیٹ وغیرہ،حلال جانوروں کا پیشاب )لگ جائے تو وہ معاف ہوتی مزید پڑھیں

 نجاست غلیظہ کتنی مقدار میں معاف ہوتی ہے 

سوال : اگر جسم پر تھوڑی مقدار میں میں نجاست غلیظہ لگ جایے تو کیا حکم ہے؟ جواب : اگر نجاست غلیظہ پتلی اور بہنے والی ہے، جیسے: آدمی کا پیشاب،خون وغیرہ ( 5۰94 مربع سینٹی میٹر ) اور وہ کپڑے یا بدن میں لگ جایے تو اگر پھیلاؤ میں ایک روپیے کے بڑے والے مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کی الٹی کاحکم

سوال. بچہ جو دودھ کی الٹی کرتا ہے وہ پاک ہوتی ہے یا ناپاک؟ الجواب باسم ملھم الصواب قے چاہے بالغ کی ہو یا شیر خوار بچے کی، اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے،اگر کپڑوں کو لگ جائے اور ایک درہم یا ہتھیلی کے گہراؤ کے برابر یا اس سے کم ہو، تو مزید پڑھیں

معاملات میں دل کس طرح صاف رکھا جائے

سوال:السلام علیکم! ہم سے کسی کو تکلیف پہنچی ہم نے معافی مانگ لی سامنے والا کہے کہ معاف تو کردیا لیکن میرا دل تم سے دکھی ہے۔ یا پھر عموما تعلقات میں ایک دوسرے سے لغزشیں ہوتی ہی ہیں ہم ایک دوسرے سے معافی تلافی کر بھی لیتے ہیں لیکن جب دوبارہ کوئی بات ہوتی مزید پڑھیں

بیوی کا شوہر کو حق معاف کرنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ دوسری شادی کرنے کی صورت میں شوہر کو حق معاف کرنے سے کیا مراد ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ازدواجی رشتہ ،زوجین کے مابین کئی حقوق کو لازم کردیتا ہے ،مثلا :بیوی کا مہر،نان و نفقہ،رہائش،اور کسی ایک کے انتقال کی صورت میں دوسرے کا اس کے ترکے میں حصہ مزید پڑھیں