شیعہ کے بچوں کو قرآن پڑھانا اور ان کا ہدیہ وغیرہ استعمال کرنا

سوال : شیعہ کے بچوں کو قرآن پڑھانا کیسا ہے؟ جب وہ کپڑے اور چاکلیٹ وغیرہ تحفہ میں دیں تو اس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ ہو: 1.اگر شیعہ حضرات کے مذموم ارادے نہ ہوں اور اصلاح کی غرض سے ان کے بچوں کو قرآن مزید پڑھیں

 چھپکلی مارنے کا حکم

سوال: سوال: چھپکلیاں گھر میں ہو تو انھیں مارنا چاہیے یا نہیں مارنا چاہیے کیوںکہ میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ انھیں مارنے سے بہت زیادہ ثواب ملتا ہے اور ایک ہی دفعہ مارنے سے زیادہ ثواب ملتا ہے لیکن ہماری امی جان وہ مارنے سے منع کرتی ہیں کہ نہ مارو تو ہم مزید پڑھیں

مقدس مقامات پر گناہوں کی سزا کا حکم

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جیسے سال بھر میں کچھ بعض دنوں میں عبادت کا ثواب زیادہ ہو تا ہے جیسے ذی الحجہ اور اسی طرح بعض مقامات پر بھی نیکی کا اجر بڑھا ہوا ہوتا ہے جیسے حرمین مزید پڑھیں

 مضاربہ میں منافع یکسان رہنا

سوال:سوال یہ ہے کہ ہم نے ایک دوکاندار کے پاس ایک لاکھ روپے نفع اور نقصان کی بنیاد پر انویسٹ کیے ہیں لیکن وہ ہر مہینے ہمیں ایک ہی فکس اماؤنٹ دے رہے ہیں۔انکا کہنا ہے کہ ہم نے آپکی رقم سے ایک ہی کمپنی کا مال لیا ہے جسکا فکس منافع بنتا ہے۔ہمیں اس مزید پڑھیں

مضاربت میں نقصان

سوال:میرے شوہر نےفر نیچر بنانے والے دو بھائیوں کے ساتھ نفع نقصان کے مطابق رقم لگائی، بات چیت کر کے معاملہ طے کیا پیسہ میرے شوہر کا تھا محنت ان کی پھر میری بیوہ بھابی نے بھی پانچ لاکھ لگا دئیے ان کونفع نقصان کا میرے شوہر نے بتا دیا بھابی نےچیک میرے شوہر کو مزید پڑھیں

آدھی دھوپ اور آدھی چھاؤں میں بیٹھنا

سوال :آدھی دھوپ اور آدھی چھاؤں میں بیٹھنے سے کوئی مسئلہ تو نہیں ہوتا میں نے سنا ہے کہ نہیں بیٹھنا چاہیے شیطان بٹھاتا ہے ایسے مہربانی کر کے بتا دیں.. کیونکہ بچہ چھوٹا ہے اسکا منہ چھاؤں میں کر کے باقی دھوپ میں لٹا دیتی ہوں تو کیا یہ ٹھیک ہے. الجواب باسم ملہم مزید پڑھیں

ضرار نام رکھنا

سوال:السلام علیکم  ضرار کے معنی بتا ديجيے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے الجواب باسم ملھم الصواب  وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ضرار نام رکھنا درست ہے۔اس نام کے کئی صحابی گزرے ہیں۔اس کے معنی نقصان پہنچانے والے کے بھی ہیں۔اس صورت میں اس کے معنی ہوں گے باطل/اہل باطل کو نقصان پہنچانے والا۔ واللہ مزید پڑھیں

کلاس لینے کے لیے آنے والوں کی وہ چیزیں جو ان سے رہ جائے ۔

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. . باجی جان کلاس اٹینڈ کرنے جو لوگ آتے ہیں..انکی جو چیزیں رہ جاتی ہیں (جیسے اسکارف پن. بالوں کی پن کیچر. بال پوائنٹ پنسل وغیرہ) اس قسم کی چیزوں کا کیا کرنا چاہیے؟ ؟؟ کیونکہ ان چهوٹی چهوٹی چیزوں کو واپس دو تو ان میں سے اکثر مزید پڑھیں

دانتوں کو سیدھا کروانے کا حکم

سوال:اپنے دانتوں کو سیدھا کروانا اگر ٹیڑھے ہوں، برے لگتے ہوں اسلام میں جائز ہے؟ جواب :انسان کے جسم میں اگر غیر معتاد طور پر کوئی نئی چیز پیدا ہوگئی ہو، تو اسے ٹھیک اور درست کروانا جائز ہے جیسے: لمبے دانتوں کو برابر کروانا، ٹیڑھے دانتوں کو سیدھا کروانا وغیرہ؛ کیوں یہ ازالہ عیب مزید پڑھیں

مبیع میں عیب آجانے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ مفتی صاحب اجناس کے کاروبار سے متعلق ایک مسئلہ کی وضاحت مطلوب تھی کہ بعض اوقات بیچنے والے اور خریدنے والے کے درمیان معاملات طے ہوجاتےہیں (یعنی قیمت اور ادائیگی کی مدت )لیکن مال کے اٹھانے سے پہلے(قبضہ سے پہلے )خریدی ہوئ چیز میں(outsold) کوئی خرابی(fault)آجاتاہےاور کبھی مال اٹھانے کےبعد خریدارکو مزید پڑھیں