تکبیر تحریمہ اور تحریمہ نام کے معنی

سوال: تکبیر تحریمہ کسے کہتے ہیں اور اس کے کیا معنی ہیں؟ کسی نے اپنی بیٹی کا نام تحریمہ رکھا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ تکبیر تحریمہ سے لیا ہے اور اس کے معنی اول یعنی پہلے کے ہیں۔ اس کے بارے میں رہنمائی کر دیجیے۔ جزاک اللّہ خیرا کثیرا الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

ضرورت کے تحت مردوں سے بات کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک مسئلہ پوچھنا ہے ۔میرے شوہر کی کمپنی میں کام شروع کیا ہے میں گھر پر رہ کر سیلز کا کام کرتی ہوں اور اس میں آدمیوں سے فون پر بات کرنی ہوتی ہے میرے شوہر کو اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں مزید پڑھیں

میاں بیوی کے باہمی اختلافات شدید ہوں تو گھر والے کیا کریں ؟

سوال: ایک مسئلے کاحل درکار ہے کہ میاں بیوی میں 10 سالہ شادی کےبعد شدید نوعیت کے جھگڑے ہو رہے ہیں،ایک 9 سالہ بیٹی ہے۔ شادی کے ابتدائی ایک سال امن رہا ،پھر شوہر کی نوکری کے نہ ہونے کےباعث کافی مشکلات اور سسرالی چپقلش کا سامنا ہونے لگا، بیوی نے نوکری پہ اصرار کیا مزید پڑھیں

مضاربت میں نقصان

سوال:میرے شوہر نےفر نیچر بنانے والے دو بھائیوں کے ساتھ نفع نقصان کے مطابق رقم لگائی، بات چیت کر کے معاملہ طے کیا پیسہ میرے شوہر کا تھا محنت ان کی پھر میری بیوہ بھابی نے بھی پانچ لاکھ لگا دئیے ان کونفع نقصان کا میرے شوہر نے بتا دیا بھابی نےچیک میرے شوہر کو مزید پڑھیں

والدین کالڑکی کی مرضی کےبغیررشتہ یانکاح کرنا

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! سوال نمبر 1 اگر لڑکا  نکاح یا منگنی کرنے سے پہلے کہتا ہے کہ جس لڑکی سے میرا رشتہ ہو رہا ہے میں اس لڑکی سے ملوں گا یا بات چیت کروں گا خواہ یہ بات چیت چاہے آمنے سامنے ہو یا خط و کتابت یا فون کے مزید پڑھیں