تعارف سورۃ القصص

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت ہے کہ یہ سورت سورۂ نمل(سورت نمبر:۲۷) کے بعد نازل ہوئی تھی ،او رمختلف روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ آخری سورت ہے جو مکہ مکرمہ میں ہجرت سے پہلے نازل ہوئی ،کیونکہ اس کی آیت نمبر:۸۵ اس وقت نازل ہوئی تھی جب آنحضرت مزید پڑھیں

کیا آپ ﷺ کی اونٹنی کانام ” القصویٰ اور ” عضباء ہے

سوال: کیا آپ ﷺ  کی اونٹنی   کانام ”  القصویٰ  اور ” عضباء  ہے ؟  جواب :  جی ہاں ! یہ آپ ﷺ  کی ا ونٹنی   قصویٰ  ہجرت  کے وقت  آپ ﷺ کے ساتھ  تھی۔   اور عضباء آپ ﷺ کے وصال  کے بعد اس اونٹنی   نے صدمے  سے کھانا پینا چھوڑ  دیا تھا یہاں تک کہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الرعد

یہ سورت بھی ہجرت سے پہلے نازل ہوئی تھی اور اس کا بنیادی موضوع اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید،رسالت اور آخرت کا اثبات اوران پر عائد کئے جانے والے اعتراضات کا جواب ہے * پچھلی سورت سورۂ یوسف کے آخر(آیت نمبر:۱۰۵) میں اللہ تعالی نے فرمایا تھا کہ آسمانوں اور زمین میں اللہ تعالی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النساء

یہ سورت آنحضرتﷺ کے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد کے ابتدائی سالوں میں نازل ہوئی اوراس کا اکثر حصہ جنگ بدر کے بعد نازل ہوا تھا، جب مدینہ منورہ کی نوزائیدہ مسلمان ریاست مختلف مسائل سے دوچار تھی ،زندگی کا ایک نیا ڈھانچہ ابھررہا تھا جس کے لئے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے طریقوں اور مزید پڑھیں