سم پہ ملنے والے فری منٹس کا حکم

سوال: موبائل سم میں ایسی ایپ ہوتی ہیں جس پہ فری منٹس ملتے ہیں کیا وہ لینا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب  سم میں موجود ایپ پر ملنے والے فری منٹس کمپنی کی طرف سے غیر مشروط طور پر ملنے والا ہدیہ اور انعام ہے، ان کا استعمال کرنا شرعاً جائز ہے۔ (تبيين الحقائق:6/ مزید پڑھیں

زندہ انسان کوقربانی ہدیہ کرنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! کسی زندہ انسان کو قربانی ہدیہ کر سکتے ہیں؟اور کیا اسے بتانا بھی ضروری ہے؟ جواب: نفلی اعمال کا ثواب جس طرح مردوں کو کیا جا سکتا اسی طرح زندوں کو بھی کیا جاسکتا ہے ،چنانچہ نفلی قربانی کسی زندہ شخص کی طرف سے بھی کی جاسکتی ہے۔انہیں بتانے میں مزید پڑھیں

آمدنی حرام ہو اس سے ہدیہ یا مالی معاملہ کرنا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کیافرماتےہیں مفتیا ن کرام اس مسئلے کےبارے میں جس شخص کی آمدنی ناجائز ذرائع  مثلا عقود فاسد  یا باطلہ  سےحاصل ہوئی ہو، توایسے شخص سے ہدیہ لینا، یا اس کے ساتھ کوئی جائز معاملہ کرکے اس کاعوض لینا شرعاً درست ہے یانہیں ؟ بینواتوجروا ۔وجزاکم اللہ خیرا۔ عبداللہ کراچی   الجواب مزید پڑھیں

موبائل فون ہدیہ(گفٹ) کرنا

سوال: السلام علیکم! اگر ہم کسی کو مو با ئل گفٹ کریں اور وہ اس میں فلم وغیرہ دیکھیں تو کیا اس کا گناہ ہمیں بھی ہوگا؟ الجواب حامدۃ و مصلیۃ و مسلمۃ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ! موبائل ایک آلہ  ہے جس کا استعمال فی نفسہ مباح اور جائزہے،لہٰذا مبائل کا کسی کو مزید پڑھیں

رفاہی ادارہ مستحقین کے لیے قرض کیسے لے

فتویٰ نمبر:471 سوال 1 ہماری جماعت کاٹھیا واڑ سنی وہرا جماعت نے زکوٰۃ کی رقم سے ایک بلڈنگ خریدنی ہے جو مستحقین کو دی جائے گی اب صورت حال یہ ہے کہ جماعت کے پاس زکوٰۃ کی رقم نہیں ہے، ہماری جماعت امریکا میں بھی ہے، ہم ان سے 20 لاکھ روپے قرض لے کر مزید پڑھیں

مشاع کا ہبہ تقسیم سے پہلے کرنا

فتویٰ نمبر:389 سوال: ہمارے والد مرحوم کے نام ایک پلاٹ الاٹ تھا ان کے انتقال کے بعد بخوشی ہم سب بہن بھائی  اپنے چھوٹے بھائی  کے حق میں دستبردار ہوئے  کہ چھوٹا بھائی  محمود حسین بطور مالک کے اس گھر میں رہے گا    اور ہم نے یہ بھی کہا کہ چھوٹا بھائی یہ اپنے نام مزید پڑھیں

گھر کے سربراہ کی آمدنی مشتبہ ہو تو

فتویٰ نمبر:532 مفتی صاحب ایک عورت کو درج ذیل مسئلہ درپیش ہے میرے سسر دوکان کے کاروبار کے علاوہ بونڑز وغیرہ بھی لیتے ہیں جو ناجائز کمائی ہے اب مجھے یہ علم نہیں کہ گهر کھانے وغیرہ میں کونسا پیسہ استعمال ہوتا ہے اب شوہر کے بیرون ملک جانے کے بعد میں اور بچیاں اس مزید پڑھیں