فلکیاتی  علوم اور حساب  کے ذریعہ  رؤیت  ہلال

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:53 سوال: موجودہ دور  میں اگر ماہرین  فلکیات  اس بات  پر متفق  ہوں کہ  آج چاند کی ولادت نہیں ہوئی یا چاند کا نظر آنا ناممکن  ہے تو اس صورت  میں گواہوں  کی گواہی معتبر ہوگی یا نہیں ؟ الجواب  باسم ملہم الصواب اسلام کا اصول  سادہ اور فطری  ہے اس نے مزید پڑھیں

کائنات کی تخلیق

1۔فلکیات  (Astronomy) کائنات کی تخلیق:۔ ماہرین کے مطابق یہ کائنات  ایک عظیم  دھماکے “بگ بینگ ” سے وجود میں آئی اور پھیلتی  چلی جارہی ہے  ۔ بگ بینگ کے مطابق ابتداء میں ساری کائنات ایک بڑی کمیت کی شکل میں  تھی ۔پھر ایک دھماکہ ہوا اور کہکشائیں  وجود میں آئیں ۔کہکشائیں تقسیم ہوکر ستاروں ،سیاروں مزید پڑھیں

اسلام  اورسائنس

اسلام : اسلام  کیا ہے ؟ سلامتی کا مذہب وہ مذہب جو بربادی نہیں  چاہتا ۔اسلام  اس کائنات میں امن دیکھنا چاہتاہے ایسا امن جو لمحہ بہ لمحہ ترقی کرتارہے اللہ نے پوری کائنات   کےذرے ذرے  میں راز پوشیدہ  کردیے  پھر رازوں  سے پردہ اٹھانے کے لیے  انسان کو پیدا کیا۔ یہاں تک کہ اس کی مزید پڑھیں

یکم ذی الحجہ سے پہلے بال ناخن وغیرہ کاٹنا سرپرست کے ذمہ ہے یا گھر کے تمام افراد پر

یکم ذی الحجہ سے پہلے سرکے بال اور ناخن وغیرہ کاٹنا گھر کے سرپرست کے ذمہ ہے  یاسب گھر والے چھوٹے بڑے سب پہلے کاٹے گے اور ان دس دنوں میں نہیں؟ فتویٰ نمبر:186 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاً قربانی كرنے والوں کیلئے مستحب یہ ہے کہ وہ ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القیامۃ

اس سورت کا موضوع بعث یعنی مرنے کے بعد کی زندگی ہے جو کہ ایمان کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے،یہ سورت قیامت کے مصائب ،شدائد اور عذابوں کا ذکر کرتی ہے او رموت کے وقت انسان کی جو حالت ہوتی ہے اس کا نقشہ کھینچتی ہےاس سورت کی ابتداء میں اللہ تعالی مزید پڑھیں

قربانی ….. چند ہدایات

مفتی صاحب نواز قربانی کی ابتدا: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خواب دیکھا تھا کہ میں اپنے بیٹے کو ذبح کر رہا ہوں ۔ انبیاء کا خواب سچا اور وحی الٰہی ہوتا ہے، ایسی بات اﷲ تعالیٰ کی طرف سے حکم دےے جانے کے مترادف سمجھی جاتی ہے۔ ارمانوں سے مانگے اس بیٹے کو قربان مزید پڑھیں

رویتِ ہلال کے جھگڑے اور حادثاتی اموات

(٣٦) عَنْ اَنَس رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ مِنْ اِقْتِرَابِ السَّاعَۃِ اَن یُّرَی الْھِلَالُ قَبْلَہُ فَیُقَالُ لِلَیْلَتَیْنِ وَاَنْ تُتَّخَذَ الْمَسَاجِدُ طُرُقاً وَاَن یَّظْھَرَ مَوْتُ الْفُجَاءَ ۃِ۔ (کنزالعمال ج١٤،ص٢٢٠) ترجمہ: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: قربِ قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ چاند (وقت مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القمر

یہ سورت مکہ مکرمہ میں اُس وقت نازل ہوئی جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کو دو ٹکڑے کرنے کا معجزہ دکھلایا،اسی لئے اس کا نام سورۂ قمر ہے * حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے صحیح بخاری میں روایت ہے کہ جب یہ سورت نازل ہوئی،اس وقت میں بچی تھی،اور کھیلاکرتی تھی،سورت مزید پڑھیں